اہم خبریں

نواز شریف چار سال بعد مری پہنچ گئے

مری (اے بی این نیوز    )سابق وزیر اعظم نواز شریف چار سال بعد اپنی رہائش گاہ کشمیر پوائنٹ پہنچ گئے ، مری رہائش گاہ پہنچنے پر کارکنان نے نوازشریف کا استقبال کیا،سابق وزیر اعظم نے ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دیا،نواز شریف کی آمد کے موقع پر سخت ترین حفاظتی انتظامات کئے گئے،،،میونسپل کارپوریشن کی جانب سے سڑکوں پر صفائی ستھرائی کی گئی ،میاں نواز شریف کی رہائش گاہ پر سیکورٹی کے پیش نظر پولیس اہلکار بھی تعینات ہیں۔

متعلقہ خبریں