اہم خبریں

اگر ضرورت پڑی تو پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے غور کیا جاسکتا ہے،عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے غور کیا جاسکتا ہے ۔ جو کچھ بھی ہورہاہے بانی پی ٹی آئی کی مرضی سےہو رہا ہے ۔ پی ٹی آئی کی طرف سے تمام حدیں پار کی جار […]

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( اے بی این نیوز         )لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ لاہور:جسٹس وحید خان کل درخواست پر سماعت کرینگے۔ لاہور:ججز سے متعلق نامناسب الفاظ پر درخواست دی گئی۔ مزید پڑھیں :ایک قومی مجرم کو لائیو نشریات میں بولنے کی اجازت کیوں دی جائے، خواجہ آصف لاہور:خاتون […]

اس ملک میں ا صل جنگ آئین وقانون کی حکمرانی کی ہے، رئوف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ترجمان پاکستان تحریک انصاف رئوف حسن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پچھلے10ماہ سےجیل میں ہیں۔ پی ٹی آئی کاسوشل میڈیا پاکستان کےباہرسےآپریٹ کیاجاتاہے۔ ملک سےباہرلوگ رضاکارانہ طورپر ٹویٹراکاؤنٹ کااستعمال کرتےہیں۔ رضاکارانہ طورپربھی لوگ ٹویٹراکاؤنٹ کودیکھتےہیں۔ سسٹم نافذ کرینگے تاکہ آئندہ مناسب کلیئرنس سے ٹویٹرہینڈل آپریٹ ہو۔ […]

جیل میں بانی پی ٹی آئی کو دیسی گھی سےتیار کھانا دیا جاتا ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں ایک رواج بن گیا ہے ہر قسم کی پروسیڈنگ کو کئی کئی سالچلایاجاتا ہے۔ 9مئی کے ملزمان کو جلد ازجلد سزا نہیں دی گئی تو پھرکل کوئی بھی اٹھ کر آگ لگادےگا۔ شیخ مجیب والا بیانیہ جب پٹ گیا […]

ایک قومی مجرم کو لائیو نشریات میں بولنے کی اجازت کیوں دی جائے، خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارا نظام 9مئی واقعات کے ذمہ داروں کو سپورٹ کررہا ہے۔ ہمارے دور میں تو کسی کو ضمانت تک نہیں ملتی تھی۔بانی پی ٹی آئی کہتے تھے کہ فوج کے خلاف بات کرنا غداری ہے۔پی ٹی آئی کے علاوہ اگر کوئی دوسری جماعت […]

خیبرپختونخوا اسمبلی ، فنانس بل25-2024پاس کر لیا گیا

پشاور ( اے بی این نیوز   )فنانس بل کے مطابق سوار کے تمباکو پر ساڑھے 7روپے فی کلو گرام پر ٹیکس عائد ۔ ہائوسنگ سوسائٹی میں پلاٹ کی خریدوفروخت پر 2فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔ خیبر پختونخوا میں پیداکوئلہ ۔ نیفرائٹ ۔ کرومائٹ اور گریفائٹ ٹیکس نیٹ میں شامل۔ خیبر پختونخوا میں کاشتکاروں سےتمباکو خریدنے والی کمپنی ایکسائز […]

ٹوئٹر پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا معاملہ، پارٹی کے اندر انکوائری کرانی پڑے گی،رئوف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں وہ کیسے ٹوئٹر پر ویڈیو اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی اپنا ٹوئٹر اکائونٹ آپریٹ نہیں کررہے۔ بانی پی ٹی آئی کو شیخ مجیب کی ویڈیو سےمتعلق علم نہیں تھا۔ پی […]

9مئی کی بینیفشری تحریک انصاف نہیں مسلم لیگ ن ہے،زر تاج گل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی کی راہنما زر تاج گل نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی بنیادی انسانی حقوق کی بات کر رہےہیں۔ بنیادی انسانی حقوق کےبارےمیں دنیامیں بات کی جارہی ہے۔ پچھلے2سال سےپی ٹی آئی کارکنان مشکلات کاسامناکررہےہیں۔ بانی چیئرمین نےکہا8فروری کےالیکشن میں بدترین دھاندلی کی گئی۔ اقتدارکی […]

بانی پی ٹی آئی نے کبھی بھی اپنے لیے ریلیف نہیں مانگا،شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) پی ٹی آئی کے راہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آواز دبانے کیلئے 200مقدامات بنائے گئے۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف فیئرٹرائل نہیں چلایا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کو حق دفاع نہیں دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کیلئے کوئی اے […]

شہریوں کی بغیر اجازت سرویلنس بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیخلاف درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔ حکم نامہ کے مطابق بادی نظر میں کسی بھی حکومتی ادارے کو شہریوں کی سرویلنس کی اجازت […]