غزہ میں 36ہزار بچوں کو شہید کیا گیا،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ غزہ میں 36ہزار بچوں کو شہید کیا گیا۔ غزہ میں ہزاروں گھر مسمار کردیئے گئے۔ اسرائیل عالمی عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کررہا ۔ رفح میں معصوم فلسطینیوں کو دن رات شہید کیا جارہاہے ۔ غزہ میں جو خون ریزی اس ٹائم ہورہی […]
بانی پی ٹی آئی عدلیہ پردباؤڈالنےکی کوشش کررہےہیں، طلال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رہنما ن لیگ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نےایک بار پھر جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش کی ہے ۔ سب سے زیادہ تعیش قیدی بانی پی ٹی آئی ہیں ۔ ایسا کوئی قیدی نہیں جسے ڈاکٹر کی سہولت ۔ ورزش کی مشین اور ملازم […]
ملکی سلا متی کے لیے ضر وری ہے نومئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے، آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملکی سلا متی کے لیے ضر وری ہے نومئی کے منصوبہ سازوں۔ مجرموں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے۔ ۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدا رت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس سے شر کا کااتفا ق ۔ کہا قانونی کارروائی کے بغیر ملک ایسے […]
پاکستان کادوسرامواصلاتی سیٹلائٹ ایم ایم ون خلاکیلئےروانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کےخلائی سفرکےحوالےسےتاریخی دن۔ پاکستان کادوسرامواصلاتی سیٹلائٹ ایم ایم ون خلاکیلئےروانہ۔ نئےسیٹلائٹ مشن سےڈیجیٹل پاکستان کاخواب پوراہوگا۔ 5ٹن وزنی سیٹلائٹ جدیدترین مواصلاتی آلات سےلیس ہے۔ سیٹلائٹ کوزمین سےمدارتک پہنچنےمیں3سے4روزلگ سکتےہیں۔ مزید پڑھیں :پاپارا نے پاکستان میں قائم SadaPay حاصل کر لیا زی چانگ سیٹلائٹ اگست میں سروسزدیناشروع کردےگا۔ یہ سیٹلائٹ […]
ایکس پر بانی پی ٹی آئی کی آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ، ایف آئی اے سائبر وِنگ کا انکوائری کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایکس پر بانی پی ٹی آئی کی آفیشل اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمان کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا معاملہ۔ ایف آئی اے سائبر وِنگ کا پی ٹی آئی کے خلاف انکوائری کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق 26 مئی کو بانی پی ٹی آئی کی اکاؤنٹ سے شیخ مجیب […]
مجھے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، عمران خان

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت ۔ سپر یم کو رٹ نے خواجہ حارث کو اپنی ٹیم کے ہمراہ با نی پی ٹی آ ئی سے ملا قات کی اجا ز ت دیدی ۔ بانی پی ٹی آئی نے چیف جسٹس سے مکا لمہ میں […]
پاپارا نے پاکستان میں قائم SadaPay حاصل کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ترک فن ٹیک فرم پاپارا نے پاکستان میں قائم SadaPay کو حاصل کر لیا۔ ترک فن ٹیک کمپنی پاپارا نےاعلان کیا کہ اس نے پاکستان میں قائم الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوشن (EMI) SadaPay کو حاصل کر لیا ہے۔ کمپنی نےکہا، “ہم یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنی […]
عوام کوباہرنکالنےکیلئےپی ٹی آئی کوایکشن پلان بناناپڑےگا،ہمشیرہ بشریٰ بی بی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہمشیرہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ ہمیں امید تھی کہ عدت نکاح کیس کاآج فیصلہ سنایاجائےگا۔ آج انصاف کاجنازہ نکالاگیاہم کس طرف جارہےہیں۔ خاورمانیکانےجس طرح کی زبان عدالت میں استعمال کی افسوسناک ہے۔ 6سال بعدآپ کویادآتاہے کہ عدت پوری نہیں کی گئی۔ خاورمانیکاسےمجھےکبھی اچھےکی امیدنہیں تھی۔ خاورمانیکااپنےبچوں کوذہنی […]
عمران خان کا ویڈیو لنک کے ذریعے کل عدالت میں پیش ہونے کا امکان،قوم منتظر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کل ہو گی ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ جسٹس امین الدین،جسٹس جمال مندوخیل ،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی بینچ کا حصہ ہوں […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے خوشخبری آگئی، جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے تک کمی کا امکان ہے۔ اس سلسلے مین اوگرا کی جانب سے 31 مئی کو پترولیم ڈویژن کا سمری بھجوائے جانے کا امکان کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ سمری منظور ہو نے کی صورت میں یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]