اہم خبریں

پاکستان کادوسرامواصلاتی سیٹلائٹ ایم ایم ون خلاکیلئےروانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان کےخلائی سفرکےحوالےسےتاریخی دن۔ پاکستان کادوسرامواصلاتی سیٹلائٹ ایم ایم ون خلاکیلئےروانہ۔ نئےسیٹلائٹ مشن سےڈیجیٹل پاکستان کاخواب پوراہوگا۔ 5ٹن وزنی سیٹلائٹ جدیدترین مواصلاتی آلات سےلیس ہے۔ سیٹلائٹ کوزمین سےمدارتک پہنچنےمیں3سے4روزلگ سکتےہیں۔

مزید پڑھیں :پاپارا نے پاکستان میں قائم SadaPay حاصل کر لیا

زی چانگ سیٹلائٹ اگست میں سروسزدیناشروع کردےگا۔ یہ سیٹلائٹ جدیدمعلومات اورتصویربھی پاکستان کوفراہم کرےگا۔ چین کےتعاون سےبھیجاجانیوالایہ سیارہ پاکستان میں کمیونیکیشن کاانقلاب برپاکرےگا۔

متعلقہ خبریں