صوبہ پنجاب میں 229 لوکل گورنمنٹس ایڈمنسٹریٹرز کی منظوری

لاہور ( اےبی این نیوز )صوبہ پنجاب میں 229 لوکل گورنمنٹس ایڈمنسٹریٹرز کی منظوری دیدی گئی۔ اس سلسلے میں گورنر پنجاب نےمنظوری دے دی، گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابقڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدرکو ایڈمنسٹریٹر لاہور کا عہدہ تفویض کر دیا گیا۔ میونسپل کارپوریشن ڈویثزن اور ہیڈکوارٹر کے ایڈمنسٹریٹر متعلقہ کمشنرز ہوں گے۔ […]
عیدالاضحیٰ پر3سپیشل ٹرینیں چلانےکااعلان،اوقات کیا ہو نگے،جانئے

لاہور( اے بی این نیوز )عیدالاضحیٰ پر3سپیشل ٹرینیں چلانےکااعلان کر دیا گیا۔ پہلی ٹرین کراچی سے14جون کوشام6بجےپشاورکیلئےروانہ ہوگی۔ پہلی سپیشل ٹرین براستہ ملتان،فیصل آباد،لالہ موسیٰ جائےگا۔ دوسری خصوصی ٹرین کوئٹہ سےصبح10بجےراولپنڈی روانہ ہوگی۔ کوئٹہ سےچلنےوالی ٹرین کاروٹ ملتان،ساہیوال،لاہورہوگا۔ مزید پڑھیں :بچوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور، نادرا ’’ ب ‘‘ فارم کی فیس اپ ڈیٹ کر دی گئی […]
بچوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور، نادرا ’’ ب ‘‘ فارم کی فیس اپ ڈیٹ کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نادرا ’’ ب ‘‘ فارم، پاکستان میں بچوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی فیس نادرا بی فارم، پاکستان میں بچوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی فیس اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے۔ ’’ ب ‘‘ فارم یا چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنیادی شناختی دستاویز ہے جو کسی فرد کی پیدائش کی تفصیلات، […]
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ۔ الیکشن کمیشن کا وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ۔ اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندیاں ساتویں مردم شماری رپورٹ کے مطابق ہوں گی۔ اسلام آباد میں 125 یونین کونسلز کی حلقہ بندیاں کی جائیں گی۔ […]
پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیاڈاکٹر بیگ کا استعفیٰ پاکستان بھر میں پولیو کے پھیلاؤ سے متعلق شدید تنقید کے بعد سامنے آیا ہے۔ پاکستان پولیو کے خاتمے کا پروگرامڈاکٹر شہزاد بیگ ایک ویڈیو سے لی گئی اس میں […]
راولپنڈی میں رینجرز کیڈٹ کالج کے تین طلبہ کو لوٹ لیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی میں رینجرز کیڈٹ کالج کے تین طلبہ کو لوٹ لیا گیا۔ راولپنڈی کے گیریژن سٹی میں رینجرز کیڈٹ کالج کے تین طلبہ کو دو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ طالب علم چکری اکے قریب ایک ہوٹل میں کھانا کھانے کے بعد واپس کالج […]
ہماری برداشت اب ختم ہوتی جارہی ہے، علیمہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہماری برداشت اب ختم ہوتی جارہی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ ہے نو مئی پر جوڈیشل کمیشن بنا ئیں۔ اڈیالہ جیل کے با ہر علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو کہا ۔ ۔ ہمارا خاندان یہ سب تماشے اب نہیں دیکھے گا۔بانی پی ٹی آئی نے پہلے بھی […]
بانی پی ٹی آئی بالکل قابل اعتبار نہیں، ان کے اپنے لو گ اعتبار نہیں کرتے،خواجہ آصف

کہا آرمی چیف اور ادارے سے متعلق جس قسم کی گفتگو کرتے ہیں وہ سراسر غداری اور ملک دشمنی پر مبنی ہوتی ہے۔ سیاست میں جن کو انہوں نے گالی دی ان کو سینے سے لگایا۔ جن کو سینے سے لگایا ان کو گالی دی ۔ ۔ اگر مذاکرات کی بات کرتے ہیں تو صرف […]
2 سو یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے سبسڈی حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بڑا ریلیف۔ بجلی نرخوں میں اضافے کی تجویز مسترد۔ 2 سو یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے سبسڈی حکومت برداشت کرے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی 200 یونٹس استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت۔ مزید پڑھیں :متنازعہ ایکس پوسٹ کیس: عمران کا ایف آئی […]
ایف آئی اے نےبانی پی ٹی آئی سے انکوائری کیلئے مجسٹریٹ سےرابطہ کر لیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ایف آئی اے نےبانی پی ٹی آئی سے انکوائری کیلئے مجسٹریٹ سےرابطہ کیا۔ خط کے متن کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکائونٹ سے ریاست مخالف ویڈیو اور بیانیے کی تشہیر کی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ہینڈل سے ریاست مخالف اور پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا […]