اہم خبریں

پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی آواز، ریاض میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی حج پرواز کو ہائی ٹمپریچر کی وارننگ کے باعث ہنگامی طور پر ریاض ائیرپورٹ پر لینڈ کرا لیا گیا۔ پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے حج پر جانے والے ایک مسافر نے بتایا کہ دوران پرواز طیارے میں دھماکے کی آواز سنی گئی، دھماکے کی […]

پاک فوج میں پہلی مرتبہ کرسچن خاتون بریگیڈیئر کے عہدے پر تعینات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کا ایک اور اعزاز، پاک فوج میں پہلی مرتبہ کرسچن خاتون ہیلن میری رابرٹس  بریگیڈیئر کے عہدے پر  تعینات ہوگئیں۔ ہیلن میری رابرٹس کو پاکستان آرمی میڈیکل کور میںبریگیڈیئر کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ پاک فوج  کی 76 سالہ تاریخ میں یہ پہلی بار  اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی خاتون […]

اسلام آباد میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتہ ، تلاش شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتہ ہو گئیں ، پولیس نے تلاش شروع کر دی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ویتنامی سفیر کی اہلیہ موبائل فون اور اپنا پرس گھر پر چھوڑ کر 11 بجے باہر گئی تھیں جو تاحال واپس نہیں آئیں۔ ویتنام کے سفیر نے پولیس کو بتایا کہ اہلیہ […]

پٹرول 4 روپے 74 پیسے،ڈیزل 3 روپے 86 پیسے سستا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت پاکستان نے پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں کا غلط تخمینہ لگایا، نئی قیمتیں کیا ہیں؟ حکومت پاکستان نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ تبدیلیوں کا غلط حوالہ دیا اور غلط اندازہ لگایا۔ وزیر اعظم کے دفتر سے ابتدائی اعلانات میں کافی حد تک کمی کا دعویٰ کیا […]

پیٹرول 15 روپے 40 پیسے ، ڈیزل 7 روپے 90 پیسے فی لٹرسستا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ۔ پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے کمی کا فیصلہ، جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کا فیصلہ۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے […]

الیکشن میں عوام نےان لوگوں کومستردکردیا،شوکت بسرا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رہنماپی ٹی آئی شوکت بسرا نے کہا ہے کہ 1971میں اکثریتی جماعت کواقتدارنہیں دیاگیا۔ بانی پی ٹی آئی اس وقت ملک کےمقبول ترین لیڈرہیں۔ 8فروری کےالیکشن میں عوام نےان لوگوں کومستردکردیا۔ 17سیٹیں لینےوالی جماعت ن لیگ مرکز میں بیٹھی ہے۔ پنجاب میں بھی ن لیگ نےدھاندلی کےذریعےنشستیں حاصل کیں۔ ہم […]

عمران خان جلدملک گیر احتجاج کی کال دینگے،پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اہم ترین اجلاس ۔ بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے حوالے سے ایف آئی اے کی تحقیقات اور اس بنیاد پر کسی بھی ممکنہ نئے مقدمے کے اندراج کو بلاجواز قرار دیکر مسترد کردیا ۔اجلاس میں حمودالرحمٰن […]

نواز شریف نےہمیشہ اسٹیبلشمنٹ سے اصولی اختلاف کیا،رانا ثنا اللہ

لاہور (    اے بی این نیوز   )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کا ٹوئٹ قابل مذمت حرکت ہے۔ ملک میں اکتوبر 2011سے یہی کچھ ہو رہا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی طرف سے ٹوئٹ کسی نے تو کی ہے۔ ٹوئٹ کس نے کی اور کیوں کی ،یہ تحقیق طلب ہے۔ بانی پی […]

پی ٹی آئی نے انٹرنیشنل چیپٹر (او آئی سی) کی تمام تنظیموں سے احتجاج کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ملک میں قانون کی حکمرانی اور آئین کے لیے خطرہ بننے والی حالیہ پیش رفت کی روشنی میں، ہم انٹرنیشنل چیپٹر (او آئی سی) کی تمام تنظیموں سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ احتجاج شروع کریں۔ قانون کی حکمرانی اور پاکستان کے آئین کے لیے اپنے متعلقہ علاقوں/ممالک میں […]

اشیائے خورد و نوش پھرمہنگی،عوام پریشان ،ایل پی جی سستی کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں ہفتے مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 11 فیصد تک بڑھ گئی۔ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی سالانہ شرح 21 اعشاریہ 40 فیصد ہوگئ۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ […]