بھارتی لوک سبھا انتخابات میں حکمراں اتحاد کو برتری، ایگزٹ پول

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے ایگزٹ پول آنا شروع ہوگئے، حکمراں اتحاد کو برتری حاصل ہے۔ بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے ایگزٹ پول کے مطابق 543 میں سے 275 نشستوں کے غیرحتمی نتائج میں حکمراں اتحاد آگے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کی جماعت بی جے پی اتحاد کو 198 نشستوں […]
شیخ مجیب ویڈیو معاملہ، ایف آئی اے نے بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے آفیشل اکاؤنٹ سے بنگلادیش کے سابق وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اپ لوڈنگ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل عمر ایوب اور مرکزی ترجمان رؤف حسن کو طلب کرلیا۔ ایف آئی […]
توہین عدالت کی سزا میں گرفتار وفاقی سیکرٹری ضمانت پر رہا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) غیر مناسب رویے پر توہین عدالت کی سزا پانے والے وفاقی سیکرٹری کو غیر مشروط معافی مانگنے پر ضمانت مل گئی۔ سول جج عادل سرور نےگرفتار وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام عمر ملک کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ مزیدپڑھیں:ملک میں انصاف سب کے لیے برابر ہونا چاہیے،اعظم تارڑ عدالتی حکم کے […]
ملک میں انصاف سب کے لیے برابر ہونا چاہیے،اعظم تارڑ

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ لاہور میں سیمینار سے خطاب میں وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ عدم برداشت کا کلچر بہت تکلیف دہ ہے، معاشرتی رویوں میں تبدیلی ضروری ہے۔ مزیدپڑھیں:کھانسی سے 35 سالہ چینی شخص کی ران کی […]
کھانسی سے 35 سالہ چینی شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹ گئی

بیجنگ(نیوزڈیسک)کھانسی کے دوران 35 سالہ چینی شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ران کی ہڈی (femur) کو جسم کی سب سے سخت ہڈی سمجھا جاتا ہے لیکن چین میں کھانسی کے دوران ایک شخص کی ران کی ہڈی ٹوٹنے کا واقعہ سامنے آنے پر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ […]
پاسپورٹ آفس اہلکار وں کا شہریوں سے 25 ملین رقم وصول کرنے کاانکشاف

گجرات(نیوزڈیسک)گجرات پاسپورٹ آفس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو مبینہ طور پر9 ہزار سے زائد وصول کرنے پر پورے عملے کو تبدیل کردیا گیا۔ ایک شہری کی جانب سے درج کرائی گئی شکایت کے مطابق، گجرات پاسپورٹ آفس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے مبینہ طور پر 9 ہزار سے زائد درخواست گزاروں سے 25 ملین وصول کئے ہیں […]
ٹی 20 ورلڈ کپ،پی سی بی نے خون گرما دینے والا گانا ریلیز کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا کل سے آغاز ہورہا ہے جس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کا ترانہ ’’ساڈی واری اوئے‘‘ جاری کردیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کئے گئے ترانے میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علی عظمت، عارف لوہار […]
کیا فیروز خان نے دوسری شادی کر لی؟ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کی زیر گردش تصاویر اور ویڈیوز نے صارفین کو شش وپنج میں مبتلا کر دیا ہے۔ ویڈیوز انسٹاگرام پر یاسین لاکھانی نامی شخص کے اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ہیں جو اپنی آئی ڈی میں دی گئی تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل کریئیٹر ہیں۔ شیئر کی گئی ویڈیوز میں […]
نامناسب رویہ اختیار کرنے پر وفاقی سیکریٹری کمرہ عدالت سے گرفتار، جیل منتقل

راولپنڈی(زبیرقصوری) عدالت میں غیر مناسب رویے پر وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ نامناسب رویے اور ہتک آمیز گفتگو پر سول جج عادل سرور سیال برہم ہو گئے اور فیڈرل سیکرٹری کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے وفاقی سیکرٹری کو 15 روز قید اور 2 ہزار […]
مشہور کافی کمپنی سٹاربکس کی جعلی برانڈنگ پر کیفے مالک کو لاکھوںکا جرمانہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسابقتی اپیلٹ ٹربیونل (سی اے ٹی) نے لاہور میں قائم ریسٹورنٹ آپشنز انٹرنیشنل کومشہور کافی کمپنی سٹاربکس کی جعلی برانڈنگ پر 60 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا. تفصیلات کے مطابق اپنے فیصلے میں مسابقتی اپیل ٹریبونل (سی اے ٹی) نے کیفے مالک پر 60لاکھ روپے جرمانہ کردیا. سٹاربکس نے پاکستان میں ان کا […]