اہم خبریں

ینگ ڈاکٹرز ایسو ایشن کا کل سے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی او پی ڈیز کے بائیکاٹ کا اعلان

لاہور (  اے بی این نیوز     )ینگ ڈاکٹرز کا کل سے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی او پی ڈیز کے بائیکاٹ کا اعلان۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) پنجاب نے کل (پیر) سے صوبے بھر کے ہسپتالوں کے OPD کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے وائی ڈی اے پنجاب کے صدر ڈاکٹر شعیب […]

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس پر سماعت کل دن ساڑھے گیارہ بجےہوگی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 13 رکنی لارجر بنیچ سماعت کرے گا ۔ جسٹس مسرت ہلالی علالت کے باعث بنیچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ مزید پڑھیں :ملک میں گرمی کا راج، سورج آگ برسارہا […]

بگار شریف کے جنگل میں آگ لگ گئی

راولپنڈی(اے بی این نیوز     )بگار شریف کے جنگل میں آگ لگ گئی۔ ریسکیوفائر فائٹرز پانی اور فائر بیٹرز سے آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ جہاں تک فائر ٹینڈرز کی رسائی ممکن ہے وہاں پانی سے آگ بجھائی جا رہی ہے۔ جہاں فائر ٹینڈرز کی رسائی ممکن نہیں وہاں فائر فائٹرز پیدل فائر بیٹرز سے […]

ملک میں گرمی کا راج، سورج آگ برسارہا ہے، پارہ 50 ڈگری سے اوپر

اسلام ( اے بی این نیوز      )ملک میں گرمی کا راج۔ سورج آگ برسانے لگا۔ کئی علاقوں میں پارہ 50 ڈگری سے اوپرچلاگیا۔ عوام کابراحال۔ حیدر آباد سمیت جنوبی سندھ کے بیشتر اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں آگئے ۔ پارہ 43 سے 52 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیشگوئی۔ آج لاہور سمیت پنجاب کے کئی اضلاع […]

بین الصوبائی ویمن سافٹ بال چیمپئن شپ پنجاب نے جیت لی

لاہور(نیوزڈیسک)بین الصوبائی ویمن سافٹ بال چیمپئن شپ پنجاب نے جیت لی، فائنل میں بلوچستان کو ایک رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں چیمپئن شپ کا فائنل پنجاب اور بلوچستان کے درمیان کھیلا گیا جو انتہائی دلچسپ و سنسنی خیز رہا۔ مزیدپڑھیں:ٹی 20 ورلڈ کپ،پی سی بی نے خون […]

مسیحی برادری سمیت پوری قوم کو بریگیڈیئر ہیلن میری رابرٹس پر فخر ہے، وزیراعظم

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے ہیلن میری رابرٹس کو آرمی میڈیکل کور میں بریگیڈیئر کے رینک پر ترقی پانے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ بریگیڈیئر ہیلن میری رابرٹس پاکستانی اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون بریگیڈیئر ہیں، پوری قوم انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے۔ مزیدپڑھیں:اٹلی میں غیرت کے […]

اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل میں ملوث ملزمہ لاہور سے گرفتار

اٹلی(نیوزڈیسک)اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل میں ملوث ملزمہ کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کے قتل میں ملوث ملزمہ کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزیدپڑھیں:میکسیکو میں برطانوی سفیر نے سفارتخانے کے ملازم پر رائفل تان لی، ویڈیو وائرل ترجمان پنجاب […]

پنجاب حکومت کا سکولوں میں سمر کیمپ لگانے کے حوالے سے واضح‌اعلان سامنے آگیا

لاہور (نیوزڈیسک) حکومت پنجاب نے رواں سال تعطیلات کے دوران تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد کر دی ۔ پنجاب میں‌ شدید گرمی کے دوران محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب (ایس ای ڈی)نے تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں سمر سکول کیمپس پر مکمل پابندی عائد کی ہے۔ کچھ نجی […]

میکسیکو میں برطانوی سفیر نے سفارتخانے کے ملازم پر رائفل تان لی، ویڈیو وائرل

لندن(نیوزڈیسک)میکسیکو میں تعینات برطانوی سفیر نے سفارتخانے کے ملازم پر رائفل تان لی۔ سرکاری دورے پر گاڑی میں بیٹھے ملازم پر رائفل تاننے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی سفیر جان بینجمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ مزیدپڑھیں:افغانستان، دریا عبور کرنے کے دوران کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد […]

افغانستان، دریا عبور کرنے کے دوران کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد ڈوب گئے

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں دریا عبور کرنے کے دوران کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد ڈوب گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صوبہ ننگرہار کے محکمہ اطلاعات کے سربراہ قریشی بدلون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر بتایا کہ ہفتے کی صبح 7 بجے مشرقی ننگرہار […]