اہم خبریں

بگار شریف کے جنگل میں آگ لگ گئی

راولپنڈی(اے بی این نیوز     )بگار شریف کے جنگل میں آگ لگ گئی۔ ریسکیوفائر فائٹرز پانی اور فائر بیٹرز سے آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

جہاں تک فائر ٹینڈرز کی رسائی ممکن ہے وہاں پانی سے آگ بجھائی جا رہی ہے۔

جہاں فائر ٹینڈرز کی رسائی ممکن نہیں وہاں فائر فائٹرز پیدل فائر بیٹرز سے آگ بجھا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں