اہم خبریں

جون کا دوسرا ہفتہ،موسم کیا رنگ لائے گا،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون کا آغاز ہوگا جس کے سبب بالائی اور شمالی علاقوں میں بارش کا اسپیل بھی درجہ حرارت میں کمی لائے گا۔ ملک کے بیشر میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج رہے گا جبکہ ملک بھر میں 15 جون تک موسم […]

وزیر اعظم نے پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی مخالفت کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وزیر اعظم کی ہدایت پر تنخواہ دار طبقے کیلیے انکم ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ موخر کر دیا گیا۔ وزیر اعظم نے پنشنرز پر بھی ٹیکس لگانے کی مخالفت کردی۔ وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ بڑھانے کی شرط کی توثیق نہیں کی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں […]

پاکستان پوسٹ کا انقلابی اقدام، جانئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     ) وفاقی وزیر مواصلات کی ہدایت پر پاکستان پوسٹ کا اتوار کے روز بھی سروسز فراہم کرنے کا اعلان ۔ پاکستان پوسٹ کے فیصلہ جڑواں شہروں سمیت ملک بھر اور آزاد کشمیر کے 85 جی پی اوز میں اتوار کے روز بھی کھلے رہے ۔ عوام اب ہفتے بھر ارجنٹ میل، […]

عمران خان کی ٹویٹ، متنازعہ ویڈیو پر پی ٹی آئی کورکمیٹی میں اختلاف پیدا ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے یحییٰ خان اور شیخ مجیب کی ویڈیو اپ لوڈہونے پر پی ٹی آئی کورکمیٹی میں اختلاف۔ کورکمیٹی کے چند ارکان کا ویڈیو کے 15سیکنڈکے مخصوص حصے پراعتراض۔ ویڈیو میں ادارے سے متعلق بات نہیں آنی چاہیے تھی ۔ ترجمان رؤف حسن نے […]

پی ٹی آئی کے اندر بحران ہے، شیر افضل مروت کو سائیڈ لائن کر دیا گیا، عطاتارڑ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ بحران پاکستان میں نہیں پی ٹی آئی کے اندر ہیں۔ شیر افضل مروت کو سائیڈ لائن کیا گیا۔پی ٹی آئی موجودہ حالات کو 1971کے ساتھ جوڑرہی ہے۔کبھی بانی پی ٹی آئی کی شیخ مجیب کے ساتھ مشابہت ہوتی ہے۔پی ٹی آئی کے اندر […]

تحریک انصاف کا 8 جون کو روات کی بجائے سوات میں عظیم الشان جلسہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس ۔ 8 جون کو اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا معاملہ زیر بحث آیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے اہم مشاورتی اجلاس میں۔ پارٹی چئیرمین بیرسٹرگوہر، سیکرٹری جنرل و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان، اسد قیصر […]

سیاست میں بڑا بھونچال،دو بڑے سیاسیوں نے سر جوڑ لئے،8فروری کے الیکشن مسترد

ملتان(  اے بی این نیوز      )سینئرسیاستدان جاویدہاشمی اورفضل الرحمان کےدرمیان ملاقات۔ جاوید ہاشمی نےفضل الرحمان کی خواہش پران کےگھرجاکرملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں جمعیت علمائےاسلام کےدیگررہنمابھی موجودتھے۔ جبکہ دوسری جانب سربراہ جے یوآئی مولانافضل الرحمان نے ایک بار پھر8فروری کے انتخابی نتائج کو مستردکردیا۔ مزید پڑھیں :حماس نےجنگ میں اسرائیل […]

حماس نےجنگ میں اسرائیل کابھرپورمقابلہ کیا،حافظ نعیم الرحمان

کراچی (اے بی این نیوز    ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی مسائل کےباوجودزندہ شہربن کرسامنےآتاہے۔ کراچی والوں نےثابت کردیا کہ ان کے دل فلسطینیوں کیساتھ دھڑکتےہیں۔ اسرائیل کو امریکا امداد فراہم کررہا ہے۔ مزید پڑھیں :اسلام آباد کے 600 مقامات پر ڈینگی لاروا اور ایک مریض رپورٹ امریکا دہشتگرد ملک بنا […]

اسلام آباد کے 600 مقامات پر ڈینگی لاروا اور ایک مریض رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایک ہفتے کے دوران اسلام آباد کے 600 مقامات پر ڈینگی لاروا رپورٹ کئے گئے ہیں۔ شہر میں ڈینگی کنٹرول کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ڈینگی کے خاتمے کے حوالے سے مختلف اقدامات اور مہم کا جائزہ لیا گیا۔ مزید پڑھیں :ملک بھرمیں بجلی […]

ملک بھرمیں بجلی کاشارٹ فال4ہزار448میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک بھرمیں بجلی کاشارٹ فال4ہزار448میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ بجلی کی طلب25ہزار332اورپیداوار20ہزار884میگاواٹ ہے۔ پن بجلی ذرائع سے7ہزار222میگاواٹ بجلی پیداہورہی ہے،ذرائع کے مطابق سرکاری تھرمل پاورپلانٹس786میگاواٹ بجلی پیداکررہےہیں۔ مزید پڑھیں :ینگ ڈاکٹرز ایسو ایشن کا کل سے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی او پی ڈیز کے بائیکاٹ کا اعلان نجی شعبےکےبجلی گھروں […]