کراچی (اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی مسائل کےباوجودزندہ شہربن کرسامنےآتاہے۔ کراچی والوں نےثابت کردیا کہ ان کے دل فلسطینیوں کیساتھ دھڑکتےہیں۔ اسرائیل کو امریکا امداد فراہم کررہا ہے۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد کے 600 مقامات پر ڈینگی لاروا اور ایک مریض رپورٹ
امریکا دہشتگرد ملک بنا ہوا ہے۔ اسرائیل کو طاقت جوبائیڈن فراہم کررہا ہے۔ پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ فلسطین میں جنگ بندی ہونی چاہیے۔ پوری دنیا کے نوجوان اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
امریکا نے عراق میں انسانیت کا قتل عام کیا۔
مزید پڑھیں :ملک میں گرمی کا راج، سورج آگ برسارہا ہے، پارہ 50 ڈگری سے اوپر
حماس نےجنگ میں اسرائیل کابھرپورمقابلہ کیا۔ پوری دنیامیں فلسطین کےحق کیلئےنوجوان کھڑے ہوگئے۔ حماس نےحملہ کیاتواسرائیل کوشکست فاش ہوئی۔
افغانستان میں بھی مسلمانوں کاخون بہایاگیا۔