اہم خبریں

4 جون سے بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان کے بالائی علاقوں میں 04 جون سے 07 جون تک وقفے وقفے سے بارش/آندھی/گرج چمک کے ساتھ چلنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اس ہفتے کے دوران موجودہ گرمی کی لہر کی شدت کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق، […]

قبائلی عوام کے ساتھ وعدہ خلافی کی جا رہی ہے، علی امین گنڈا پور

پشاور ( اے بی این نیوز       ) وزیر ا علیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ قبائلی عوام کے ساتھ وعدہ خلافی کی جا رہی ہے۔ حق نہیں ملا تو وفاقی حکومت رد عمل کیلئے تیار رہے۔ امن و امان کیلئے ایک روپے نہیں دیا گیا۔ کیسے امن قائم ہوگا۔ صحت کارڈ کیلئے […]

چیف منسٹر ہمت کارڈپراجیکٹ کی منظوری دیدی گئی

لاہور ( اے بی این نیوز      )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چیف منسٹر ہمت کارڈپراجیکٹ کی منظوری دیدی۔ پہلے فیز میں سپیشل افراد کو 3سال کیلئےماہانہ وظائف دینے کا فیصلہ۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازنے سپیشل افراد کا وظیفہ 6ہزار سے ساڑھے 7 ہزار روپے کردیا۔ تقریباً 30ہزار سپیشل افراد کو 3سال تک ماہانہ ساڑھے 7 […]

عمران خان سےملاقات کیلئے قانونی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی(اے بی این نیوز        )بانی پی ٹی آئی سےملاقات کیلئے قانونی ٹیم اڈیالا جیل پہنچ گئی۔ قانونی ٹیم کے3ممبران اڈیالا جیل کے گیٹ 5سے جیل کے اندر روانہ۔ قانونی ٹیم میں خواجہ حارث، انتظار پنجوتھا اور شاہ فیصل ایڈووکیٹ شامل۔ قبل ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا فیصلہ سنادیا ۔ سائفر کیس، بانی پی […]

اویس یوسف پی اینڈ جی کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی اینڈ جی پاکستان نے آج اویس یوسف کو اپنے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر تقرری کا اعلان کیا ہے۔ اویس ایک تجربہ کار کاروباری رہنما ہیں جنہوں نے پی اینڈ جی کے ساتھ تقریباً 16 سال تک ایشیا، مشرق وسطیٰ، یورپ اور دنیا بھر میں مختلف کرداروں […]

سائفرکیس، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزاکالعدم قرار دیدی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزکالعدم قرار دیدی گئی ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمودقریشی کی اپیلیں منظور کر لی گئیں ۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی […]

ملک بھر میں شدید گرمی کاراج، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(  اے بی این نیوز    )رواں ہفتے کے دوران گرمی کی لہر کم ہونے کا امکانہے۔ کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو گا، محکمہ موسمیات کے مطابق چار جون سے 7 جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر […]

سات عشق کیے، 28 خواتین شادی کی پیش کش کر چکیں، چاہت فتح علی خان

لاہور(نیوزڈیسک)کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شادی سے قبل سات معاشقے کیے لیکن تمام ناکام ہوئے اور اب انہیں 28 خواتین شادی کی پیش کش کر چکی ہیں۔ چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں ایک یوٹیوبر کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے کیریئر سمیت ذاتی […]

وفاقی ملازمین کی عیش ختم۔۔۔یکم جولائی کو کیاحکم آ ئے گا ،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )حکومت وفاقی محکموں کے ملازمین کے لیے ہفتہ کی ہفتہ وار تعطیل کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ حکومت نے اس حوالے سے سفارشات طلب کر لی ہیں۔ توقع ہے کہ یکم جولائی 2024 سے ہفتہ وار چھٹی ختم کر دی جائے گی۔زیادہ تر وفاقی محکمے ہفتہ اور اتوار […]

عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے تاریخ بتادی

قاہرہ (اے بی این نیوز) مصر کے ماہرین فلکیات نے عرب ممالک میں عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ایسٹرانومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ کے سربراہ ڈاکٹر طحٰہ رابح کا کہنا ہے کہ رواں ہجری سال 1445 میں ذوالقعدۃ کے مہینے […]