اے آئی نے نے میدان مار لیا چیٹ جی پی ٹی سے صارفین پریشان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بہت سے صارفین کے لیے ChatGPT ڈاؤن، OpenAI کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ کو حل کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔ChatGPT، OpenAI کا مقبول AI سے چلنے والا چیٹ بوٹ فی الحال بہت سے لوگوں کے لیے ناقابل رسائی ہے۔ چیٹ جی پی ٹی | ChatGPT کام نہیں […]
اگر پی ٹی آئی جماعتی انتخابات کرا لیتی تو آج نشستوں والا مسئلہ ہی نہ ہوتا، چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اگر پی ٹی آئی جماعتی انتخابات کروا لیتی تو آج نشستوں والا مسئلہ ہی نہ ہوتا۔ چیف جسٹس کے سنی اتحادکی مخصوص نشستوں کے کیس میں ریمارکس۔ وکیل فیصل صدیقی نے کہا اس میں کوئی تضاد نہیں کہ سنی اتحاد کونسل نے الیکشن نہیں لڑا۔ اسی لئے مخصوص نشستوں کیلئے […]
بجلی مہنگی کر دی گئی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جون کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے90 پیسے مہنگی کردی گئی۔ جولائی اوراگست کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں93 پیسےکا اضافہ۔ صارفین سےاضافی وصولیاں جون تا اگست 2024 میں کی جائیں گی۔ اضافہ […]
سائفرکولہرانےسےپاکستان کےدشمنوں کوفائدہ ہوا،تارڑ ،وزیر اعظم مذاکرات میں پہل کریں،اسد عمر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعاتعطاتارڑسائفرکوسیاسی بیانیےکےطورپراستعمال کیاگیا۔ ہم نےحلف لیاہے کہ خفیہ معلومات کسی کونہیں بتائیں گے۔ سائفرکولہرایاگیاجس سےپاکستان کےدشمنوں کوفائدہ ہوا۔ جوثبوت سامنے آئےاس کی روشنی میں یہ چاہتےتوسزاکم کرسکتےتھے۔ میری رائے میں سائفرکیس کوچیلنج کرناچاہیے۔ حکومت اس بارے کوئی ہدایات نہیں دےسکتی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال […]
بانی پی ٹی آئی پربنائےجانےوالےبوگس کیسزکی کوئی اہمیت نہیں،نعیم حیدرپنجوتھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی نعیم حیدرپنجوتھا نے کہا ہے کہ آج ثابت ہوگیاسائفرایک حقیقت تھی۔ سائفرکیس میں کچھ تھاہی نہیں صرف وقت ضائع کیاگیا۔ سائفر کیس میں پراسیکیوٹر کے پاس کوئی شواہد نہیں تھے۔ بانی پی ٹی آئی پربنائےجانےوالےبوگس کیسزکی کوئی اہمیت نہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام […]
سندھ حکومت کی جانب سے طلباء کے لیے بلاسود قرضوں کا اعلان

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ حکومت کی جانب سے طلباء کے لیے بلاسود قرضوں کا اعلان ۔ زرعی طلبہ کے لیے کم شرح سود اور لچکدار ادائیگی کے اختیارات کے ساتھ قرضوں کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام میں زیر تعلیم طلباء کو بلاسود قرضے فراہم کرنے کے منصوبے کا […]
خسارے میں چلنے والے تمام اداروں کی نجکاری یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر نجکاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کی زیر صدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 6 کمپنیوں کےکنسورشیمز کو پری کوالیفائی کر لیا گیا۔ ائیر بلو، عارف حبیب کارپوریشن، بلیو ورلڈ سٹی، فلائی جناح، پاک ایتھنول کنسورشیم اور وائی بی ہولڈنگز کنسورشیم شامل […]
سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ یہ حق اور سچ کی فتح ہے۔ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف من گھڑت کیس بنایا گیا۔ پوری دنیا جانتی تھی کہ من گھڑت […]
عمران خان سے ملاقات کے بعد قانونی ٹیم اڈیالہ جیل سے روانہ

راولپنڈی( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کے بعد ان کی قانونی ٹیم اڈیالہ سے واپس روانہ۔ قانونی ٹیم کے 3 ممبران نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں خواجہ حارث،انتظار پنجوتھا اور شاہ فیصل ایڈووکیٹ شامل تھے۔ ملاقات سپریم کورٹ میں زیر سماعت نیب […]
کے پی ، پرائیویٹ سکولوں نے تعلیمی اداروں پر فکسڈ ٹیکس مسترد کر دیا

پشاور ( اے بی این نیوز )کے پی کے پرائیویٹ سکولوں نے تعلیمی اداروں پر فکسڈ ٹیکس مسترد کر دیا۔ خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کی نمائندگی کرنے والےہوپ نے نجی تعلیمی اداروں پر فکسڈ ٹیکس کے نفاذ کی سختی سے مخالفت کی اور اسے تعلیم پر حملہ قرار دیا۔انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سنی اتحاد-پی […]