اہم خبریں

پاکستان میں سب سےبڑاجھگڑافارم47کاہے،شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) پی ٹی آئی کے راہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سےبڑاجھگڑافارم47کاہے۔ ہم کہتےہیں ابھی طےکرلیتےہیں اصل فارم45کس کےپاس ہیں۔ اپنےمدمقابل کوچیلنج کیا کہ فارم45لےکرآجاؤ۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے ایک سوال کے جواب […]

ریاستی انتخابات میں بھی کانگریس کا پتا صاف ہوگیا،نریندر مودی

نئی دلی ( اے بی این نیوز     )نریندرمودی نے کہا کہ اس بار بھی ہماری سرکار بننا طے ہے۔ 1962کے بعد پہلی بار مسلسل تیسری بار کسی کی سرکار بن رہی ہے۔ ریاستی انتخابات میں بھی کانگریس کا پتا صاف ہوگیا۔ ہم تیسری بارحکومت بنانےجارہےہیں۔ وہ انتخابی نتائج کے بعد حامیوں سے خطاب سے خطاب کر رہے […]

قومی خزانہ کو ٹیکس فراڈ سے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )قومی خزانہ کو ٹیکس فراڈ سے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا،ایف بی آر کے مطابق ٹیکس فراڈ میں ملوث نیٹ ورک حیدرآباد اور کراچی سے پکڑا گیا۔ ڈائریکٹوریٹس جنرل آئی اینڈآئی اور آئی آر حیدر آباد اور کراچی نے کارروائی کی۔ ایک کمپنی پر 10ارب،دوسری […]

ضم شدہ اضلاع کو ان کے حقوق دئیے جائیں،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں آئین کی بالا د ستی ہو۔ ضم شدہ اضلاع کو ان کے حقوق دئیے جائیں۔ ہمارے ملک کے عوام اور افواج کو آپس میں لڑایا جاتا ہے۔ چاہتے ہیں کہ پارلیمنٹ عوام کا سرچشمہ ہو۔ مشاہد حسین کی […]

سانحہ 9 مئی ،شاہ محمود قریشی سے تفتیش کا دوسرا دور مکمل

راولپنڈی( اے بی این نیوز       ) لاہور میں درج سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کی تفتیش کا معاملہ۔ جے آئی ٹی ٹیم کا شاہ محمود قریشی سے تفتیش کا دوسرا دور مکمل ۔ لاہور سے آئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم دوسرا دور مکمل ہونے پر واپس روانہ ۔ جے آئی ٹی ڈی ایس پی عثمان کی […]

مرکزی سیکرٹریٹ کی بندش پر ہائیکورٹ کا فیصلہ انصاف کی جیت ہے،رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ مرکزی سیکرٹریٹ کی بندش پر ہائیکورٹ کا فیصلہ انصاف کی جیت ہے۔ بانی پی ٹی آئی آئین اور قانون کی بالادستی کیلئےمیدان میں کھڑے ہیں۔ حالیہ 2برس ملکی سیاسی اور عدالتی تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے۔ ملک […]

ہم عدلیہ اورخفیہ ایجنسیوں کےخلاف لڑرہےتھے،مودی ہار گیا،راہول گاندھی

نئی دلی ( اے بی این نیوز       ) بھارتی کانگریس پارٹی کے راہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ عوام نےمودی کےنظریے کومسترد کردیا۔ مودی کوالیکشن میں واضح شکست ہوئی۔ انتخابی نتائج بی جےپی کی واضح ہارہے۔ آج کے نتائج عوام کے نتائج اورعوام کی جیت ہے ۔ پہلےہی کہاتھا یہ انتخابات مودی بمقابلہ عوام ہے۔ انتخابات […]

پنجاب کےہرضلع میں سہولیات پہنچائیں گے، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز   ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کےہرضلع میں سہولیات پہنچائیں گے۔ میں نے جو خواب دیکھا تھا آج پورا ہوا۔ 1500بچوں کو نوکریاں دی گئیں ۔ پنجاب کےعوام کی گھرکی دہلیزپرخدمت کاخواب دیکھاتھا۔ رمضان پیکج کو گھر گھر تک پہنچایا ۔ آئی ٹی کےشعبےمیں70ہزارنوکریاں پیدا کریں گے۔ […]

بھارتی عام انتخابات میں مودی کے بیانیے کو ذلت آمیز شکست

نئی دلی (   اے بی این نیوز     )بھارتی عام انتخابات میں مودی کے بیانیے کو ذلت آمیز شکست کا سامنا ۔ بھارتی عام انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے۔ بھارتی انتخابات کے نتائج کی روشنی میں نیا حکومتی ڈھانچہ واضح ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ انتہا پسند مودی کے دور حکومت میں ہونے والے ان انتخابات نے […]

قبائلی اضلاع کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں،اسدقیصر

پشاور ( اے بی این نیوز      ) اسدقیصر نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع سے وعدہ کیاگیا تھا کہ این ایف سی کا تین فیصد دیاجائے گا۔ قبائلی اضلا ع کا انضمام ایک معاہدے کے تحت ہوا۔ قبائلی اضلاع کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ افغانستان کے ساتھ عملی تجارت بند ہے۔ وفاق نے آج تک […]