اہم خبریں

بھارتی عام انتخابات میں مودی کے بیانیے کو ذلت آمیز شکست

نئی دلی (   اے بی این نیوز     )بھارتی عام انتخابات میں مودی کے بیانیے کو ذلت آمیز شکست کا سامنا ۔ بھارتی عام انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے۔ بھارتی انتخابات کے نتائج کی روشنی میں نیا حکومتی ڈھانچہ واضح ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

انتہا پسند مودی کے دور حکومت میں ہونے والے ان انتخابات نے کئی سوالوں کو جنم دیا۔ انتخابات سے قبل اور نتائج کے اعلان تک مودی اور بی جے پی نے مخالفین کو دبانے کیلئے منفی حربہ استعمال کیا۔
مسلمان دشمنی پر مبنی بیانیے اورفاشسٹ مودی اپنے دعوؤں کو ثابت کرنے میں ناکام رہا۔

مزید پڑھیں :اے آئی نے نے میدان مار لیا چیٹ جی پی ٹی سے صارفین پریشان

متعلقہ خبریں