اہم خبریں

ریاستی انتخابات میں بھی کانگریس کا پتا صاف ہوگیا،نریندر مودی

نئی دلی ( اے بی این نیوز     )نریندرمودی نے کہا کہ اس بار بھی ہماری سرکار بننا طے ہے۔ 1962کے بعد پہلی بار مسلسل تیسری بار کسی کی سرکار بن رہی ہے۔ ریاستی انتخابات میں بھی کانگریس کا پتا صاف ہوگیا۔ ہم تیسری بارحکومت بنانےجارہےہیں۔ وہ انتخابی نتائج کے بعد حامیوں سے خطاب سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ

ریاست اڑیسہ میں پہلی باربی جےپی کاوزیراعلیٰ بنےگا۔ عوام کوریلیف دینےکیلئےکوئی کسرنہیں چھوڑیں گے۔ لوگوں نےلگاتارتیسری باراین ڈی اے پربھروسہ کیا۔
یہ بھارت کی تاریخ کا تاریخی کارنامہ ہے۔ میں اس پیارکیلئےبھارتی عوام کےسامنے جھکتاہوں۔ یقین دلاتاہوں لوگوں کی امنگوں کوپوراکرنےکیلئےاچھےکام جاری رکھیں گے۔
میں اپنےتمام کارکنان کوبھی ان کی محنت کیلئےسلام کرتاہوں۔
1962کے بعد پہلی بار مسلسل تیسری بار کسی کی سرکار بن رہی ہے۔ ریاستی انتخابات میں بھی کانگریس کا پتہ صاف ہوگیا۔

مزید پڑھیں :سانحہ 9 مئی ،شاہ محمود قریشی سے تفتیش کا دوسرا دور مکمل

متعلقہ خبریں