اہم خبریں

نیب ترامیم کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست پر جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )نیب ترامیم کیس براہ راست نشر کرنے کی درخواست پر جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ۔ جسٹس اطہر من اللہ نے اختلافی نوٹ میں لکھا کہ کہکیس کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی درخواست منظور کی جاتی ہے۔ بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے کیس براہ راست نشر کرنا […]

متنازع ٹوئٹ معاملہ،تفتیشی ٹیم نے21سوالات پر مشتمل سوال نامہ دے دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )متنازع ٹوئٹ معاملہ،تفتیشی ٹیم نے دونوں رہنمائوں کو21سوالوں پر مشتمل سوال نامہ دے دیا، سوالات کے مطابق پو چھا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کا ٹوئٹر اکائونٹ ان کی غیرموجودگی میں کون چلاتا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی غیر موجودگی میں کس کی اجازت سے مواد اپ لوڈ […]

پانچ ماہ میں مہنگائی 37 فیصد سے 11 فیصد پر آگئی ،عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز   ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پانچ ماہ میں مہنگائی 37 فیصد سے 11 فیصد پر آگئی ہے۔ بلوم برگ،ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹس مسلم لیگ ن کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔بلوم برگ نے کہا حیران کن طور پر پورے ایشیامیں پاکستان واحد ملک جہاں […]

سپریم کورٹ نے مصطفی کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ نے مصطفی کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد کر دی۔ توہین آمیز پریس کانفرنس نشر کرنے پر تمام ٹی وی چیلنز کو نوٹسز جاری,, دو ہفتوں میں جواب طلب۔ فیصل واوڈا کو جواب پر نظرثانی کے لیے ایک ہفتے کی مہلت ۔ چیف جسٹس نے ریما رکس […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے ’’مریم کی دستک ‘‘ ایپ کا افتتاح کردیا

لاہور(اے بی این نیوز)وزیر اعلی پنجاب نے مریم کی دستک ایپ کا افتتاح کردیا،مریم کی دستک ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے ڈومیسائل ، ای سٹمپنگ، برتھ سرٹیفکیٹ ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ ، میرج اور طلاق سرٹیفکیٹ بنائے جا سکیں گے،موٹرسائیکل وہیکل کی منتقلی ، پراپرٹی ٹیکس، ٹوکن ٹیکس اور نئی گاڑی کی رجسٹریشن بھی مریم دستک […]

امریکاکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈونلڈلوکوبلاکروضاحت طلب کی گئی، علی بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رہنماتحریک انصاف علی بخاری نے کہا ہے کہ ہمارے پاس فارم45 موجود ہیں۔ ہم نےبروقت اپنےاعتراضات فائل کیے۔ 2مئی کوہم نےاپنےاعتراضات بروقت دائرکیےتھے۔ ٹریبونل آراوزکوبلارہا ہے مگریہ پیش نہیں ہورہے۔ یہ لوگ نہ میڈیا اورنہ ہی عدالت میں کچھ پیش کرتےہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے […]

کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہورہی اپنے بیانئے پر کھڑا ہوں،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی رہنماء انتظار پنجھوتا نے کہا ہے کہ ہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کوسلمان صفدر نے سائفر فیصلے پر آگاہ کیا۔ بانی پی ٹی آئی حمود الرحمان کمیشن پر بات کرنے کا کہہ رہے ہیں۔ ہمارے مستقبل کا لائحہ عمل […]

ایک اور تین کلو واٹ سولر پینل لگانے کے اخراجات بارےجا نئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) گھریلو صارفین کی طرف سے شمسی توانائی کی تنصیب میں تیزی دیکھی گئی ہے کیونکہ لوگ بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں سے پریشان ہیں اور سولر پینلزکی طرف ان کا رجحان بڑ ھ رہا ہے ۔ بجلی کے بلوں کی بڑھتی ہوئی لاگت نےشہریوں کو شمسی توانائی کی طرف منتقل […]

ون بیلٹ روڈکاوژن باہمی تعاون کوفروغ دےگا، وزیراعظم شہبازشریف

بیجنگ ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیامیں امن قائم کیےبغیرخوشحالی کےفوارےنہیں پھوٹ سکتے۔ سی پیک کے تحت پاکستان میں بے پناہ ترقی ہوئی۔ سی پیک سےپاکستان میں معاشی ترقی آئی۔ کوئلےسےبنائےبجلی کےمنصوبے وقت کی اہم ترین ضرورت تھی۔ تھرکول ایندھن کاخزانہ ہے۔ وہ چائنامیڈیاگروپ کوانٹرویو دے رہے تھے انہوں نے […]

ایکس نے پوسٹ لگانے کیلئے نئے قواعد و ضوابط متعارف کرا دیئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سابق ٹویٹر اب واضح مواد کو خوش آمدید کہنے کا تازہ ترین پلیٹ فارم بن گیا ہے۔ ایکس نے پلیٹ فارم کے XXX کے ساتھ ہی سرخی بنائی، آن لائن مختلف ردعمل کی قیادت کی۔ ایک حالیہ پیشرفت میں، ایلون مسک کے پلیٹ فارم X نے اعلان کیا کہ یہ […]