اہم خبریں

متنازع ٹوئٹ ، رؤف حسن اور گوہر خان کی ایف آئی اے پیشی ، ا ندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )متنازع ٹوئٹ کے معاملے پر رؤف حسن اور گوہر خان کی ایف آئی اے پیشی کی ا ندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم میں متنازعہ ویڈیو کے حوالے سے آج رؤف حسن سے 4 گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔ بیرسٹر گوہر سے […]

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے

لاہور ( اے بی این نیوز   )سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہر میں مختلف مقامات کا دورہ کریں گی ۔ قائد ن لیگ نوازشریف جماعت کے قائدین اور کارکنوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔ وزیراعلیٰ کے مری دورہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے […]

مختلف لوکیشنز پر موجود دفاتر میں ڈیٹا کا تحفظ ایک بڑا چیلنج ہے، کیسپرسکی رپورٹ

اسلام آباد    (اے بی این نیوز) آئی ٹی کا مربوط نظام اور انفامیشن سکیورٹی ایک سے زیادہ لوکیشنز پر موجود کاروباری اداروں کے لیے اہم چیلنجز ہیں۔ کیسپرسکی رپورٹ39 فیصد کاروباری اداروں کو لیے تمام دفاتر میں جامع آئی ٹی افراسٹرکچر قائم کرناایک اہم مسئلہ ہے۔ مختلف لوکیشنز پر موجود دفاتر میں ڈیٹا کا تحفظ […]

بانی پی ٹی آئی سے قانونی ٹیم کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ختم

راولپنڈی( اے بی این نیوز       )بانی پی ٹی آئی سے قانونی ٹیم کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ختم۔ ایڈووکیٹ جنرل کے پی شاہ فیصل اور انتظار پنجوتھا نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ وکلا نے سپریم کورٹ میں نیب کیس کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کی۔ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس […]

فیفا ورلڈ کپ،سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 ،سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی ۔ سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ٹیم کا استقبال کیا ۔ سعودی عرب فٹبال ٹیم پہلی بار پاکستان کا دورہ کر رہی ہے ۔ سعودی عرب فٹبال ٹیم کو سخت سکیورٹی […]

صنم جاوید کو جیل سے نکلتے ہی پولیس نے گرفتار کرلیا

سرگودھا ( اے بی این نیوز       )پی ٹی آئی کی خواتین رہنما صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو رہائی نہ مل سکی ۔ صنم جاوید کو جیل سے نکلتے ہی گوجرانوالہ پولیس نے گرفتار کرلیا۔ روبکار جیل نہ پہنچنے پر عالیہ حمزہ کو رہائی نہ ملی۔ دونوں رہنماؤں کی انسداد دہشتگردی عدالت سے ضمانت ہوچکی ہے۔ قبل […]

ماضی میں رہنےوالےآگے نہیں بڑھ سکتے، شہبازشریف

شینزن ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ماضی میں رہنےوالےآگے نہیں بڑھ سکتے۔ ہمیں اپنی غلطیوں سے سیکھ کرآگےبڑھنےکی ضر ورت ہے۔ چین کی بےمثال ترقی کودنیاسراہتی ہے۔ چین ہماراقابل بھروسہ دوست ہےہرمشکل میں ساتھ دیا۔ چینی صدرکی اچھی حکمت عملی کی بدولت چین نےترقی کی۔ چین کاکسی دوسرےملک سےموازنہ نہیں کیاجاسکتا۔ […]

کرپشن کا بہانہ بناکر سیاستدانوں کی تذلیل کی جاتی ہے،بلاول

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ دنیاکوماحولیاتی آلودگی کاسامناہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سےپیسہ ملناچاہیے۔ چاہتاہوں وزیراعظم شہبازشریف اپناوعدہ پوراکریں۔ فوکس کرناہوگامحدودوسائل میں مسائل کیسےحل کریں۔ وزیراعلیٰ سندھ مشکل معاشی صورتحال آپ کےسامنےرکھی۔ الیکشن کو کئی ماہ گزرگئےاپنے ارکان اسمبلی میں سستی دیکھ رہاہوں۔ چاہتاہوں ارکان پارلیمنٹ کوفعال رکھوں۔ ارکان […]

بانی پی ٹی آئی کی پوسٹ کا کیس ، دو رہنمائوں کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )بانی پی ٹی آئی کے ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان سے متعلق پوسٹ کا کیس ۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا ۔ عدالت نے بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کیخلاف ایف آئی اے کو تادیبی کارروائی سے روک […]

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور کر لی گئی

سرگودھا( اے بی این نیوز   ) صنم جاوید اور عالیہ حمزہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش۔ عدالت نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی موسی ٰخیل میں درج مقدمہ میں ضمانت منظور کر لی۔ شفقت اعوان ایڈووکیٹ نے بتایا کہ عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی دونوں مقدمات میں ضمانت ہو چکی ہے۔ ادھر دوسری جانب […]