اہم خبریں

ذوالحج کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب

کراچی ( اے بی این نیوز   )ذوالحج کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ مرکزی اجلاس کراچی میں ہوگا، زونل اجلاس صوبائی دارالحکومتوں میں ہوں گے۔ اسلام آباد میں نماز مغرب سے 30 منٹ قبل اجلاس منعقد ہوگا۔ ایام حج کی تاریخوں کا تعین سعودی عرب میں آج […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام

کراچی( اے بی این نیوز         )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام ہوا۔ 100 انڈیکس میں 356 پوائنٹس کی کمی ہوئی ۔ 100 انڈیکس 73 ہزار 862 پوائنٹس پر بند ہوا۔ انڈیکس کی بلند ترین سطح 74 ہزار 593 پوائنٹس رہی۔ گزشتہ کاروباری روز انڈیکس 74 ہزار 219 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں 35 کروڑ […]

نیب ترامیم کیس، آپ اتنے ہی ایماندار تھے تو ایمنسٹی کیوں دی؟چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز)  بظاہر بانی پی ٹی آئی حکومت بھی صرف سیاستدانوں کا احتساب چاہتی تھی۔ آپ اتنے ہی ایماندار تھے تو ایمنسٹی کیوں دی؟ ممکن ہے نیب ترامیم کا آپ کے موکل کو فائدہ ہو۔ خواجہ صاحب آپ کا ریکارڈ ہے، کیس 53 سماعتوں میں سنا گیا۔ چیف جسٹس کے نیب ترامیم […]

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات، حکومت نے سپریم کورٹ دستاویزات جمع کرا دیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )بانی پی ٹی آئی کو جیل میں کتابیں ۔ ایئر کولر ۔ ٹی وی سمیت تمام ضروری سہولیات میسر۔ قید تنہائی میں ہونے کا موقف بھی غلط ہے ۔ حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاکو رسائی نہ دینے کے بیان کی تردیدمیں اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع […]

جیل میں بیٹھے شخص کے خوف سے سب کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، رئو ف حسن

اسلام آباد (   اے بی این نیوز     )ترجمان پی ٹی آئی رئو ف حسن نے کہا ہے کہ نے کہا ہے کہ مجھ سےمتنازعہ ٹویٹ کےحوالےسےکیاسوال پوچھنےتھے۔ پوچھاگیاآپ کی لائن کیا ہےپارٹی پوزیشن کیاہے؟جومجھ سےپوچھامیں نےرسپانس کیادوبارہ بلایاتوچلاجاؤں گا۔بانی پی ٹی آئی کابس عدت نکاح کاکیس رہ گیاہے۔ ان کےروئیوں میں شدت آرہی ہے۔ لگتاہےکہ بانی پی […]

پنجاب نے راولپنڈی رنگ روڈ کے لیے مزید فنڈز جاری کر د یئے

لاہور ( اے بی این نیوز       )پنجاب نے راولپنڈی رنگ روڈ کے لیے مزید فنڈز جاری کر دیے۔ پنجاب حکومت نے اس کے لیے 20 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔ راولپنڈی رنگ روڈ (R3) منصوبے کے لیے 4 ارب روپے مالی سال 2023-24 کے آخر تک اپنی ذمہ داریاں طے کرنے کے لیے۔ کمشنر عامر خٹک نے […]

وفاقی حکومت نے پٹرولیم لیوی ٹیکس وصولی کا ہدف عبور کر لیا

اسلام ( اے بی این نیوز ) وفاقی حکومت نے پٹرولیم لیوی ٹیکس وصولی کا ہدف عبور کر لیا۔ وفاقی حکومت نے مالی سال 2023-2024 کے لیے پہلے گیارہ ماہ میں پیٹرولیم لیوی ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اس کا ہدف 869 ارب روپے تھا لیکن مئی 2024 کے آخر تک […]

میں معافی مانگ لوں گا،کوئی مسئلہ نہیں،سینیٹرفیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹرفیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میری اورمصطفی کمال کی آج سپریم کورٹ میں پیشی تھی۔ چیف جسٹس،ان کابینچ ایمانداراورمعززہے۔ عدالت مجھےکہتی ہے کہ آپ نےتوہین کی تومعافی مانگ لوں گا۔ میں عدالت کےفیصلے کوچیلنج نہیں کروں گا۔ مجھےعدالت سےمعافی مانگنےپرکوئی مسئلہ نہیں۔ ججزکےقلم میں بندوق سےزیادہ طاقت ہے۔ قبل […]

بانی پی ٹی آئی پر مزید مقدمات بن سکتے ہیں اور بنائے جاسکتے ہیں، راناثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ن لیگ کے رہنما ، ،مشیر وزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے کہ عدالت میں جانے والے فریق کی کوشش ہوتی ہے کہ فیصلہ اس کے حق میں آجائے۔ توہین عدالت کے حوالے سے واضح قانون ہونا چاہیے۔ قانون نہیں ہوگا تو عدالتوں کا احترام مٹی میں ملایا جائے گا۔ توہین […]

ہم اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے،رہنما تحریک انصاف جنید اکبر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )رہنما تحریک انصاف جنید اکبر نے کہا ہے کہ ہم اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے۔ غلط لوگوں کا نہ کبھی ساتھ دیا ہے نہ دوں گا۔ پی ٹی آئی اصولوں کی سیاست کرر ہی ہے۔ کچھ لوگوں کی خواہش ہے کہ پارٹی پرپابندی عائدکی جائے۔ یہ پارٹی پرپابندی لگانےکی […]