اہم خبریں

مری کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،ترقیاتی منصوبوں کی بھر مار،اسمارٹ ٹرام چلے گی

مری(اے بی این نیوز)نواز شریف کی زیرِ صدارت پنجاب ہاؤس مری میں خصوصی اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ مری ڈویلپمنٹ پراجیکٹس او رماسٹر پلان پر بریفنگ دی گئی ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مری کی قدیمی اور تاریخی عمارتوں کو اصل حالت میں بحال کیا جائے۔ اجلاس میں دنیا کی بہترین اسٹریٹ […]

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس کا حکم نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ نے فیصل واووڈا توہین عدالت کیس کا حکم نامہ جاری کر دیا ۔ جاری حکم نامہ کے مطابق فیصل واووڈا کی پریس کانفرنس نشر کرنے والے تمام 28 ٹی وی چینلز کو نوٹس جاری کع دیئے۔ ٹی وی چینلز بتائیں کیوں نہ ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی […]

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی تعلیمی ادارے10 جون سے31جولائی تک بند رہیں گے اور وفاقی تعلیمی ادارے یکم اگست کو دوبارہ کھلیں گے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا مزید پڑھیں : ہمارے ساتھ ظلم ہورہا ہے،میری آخری امید سپریم […]

مذاکرات اختیارات رکھنے والوں سے ہوتے ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات اختیارات رکھنے والوں سے ہوتے ہیں۔ بدقسمتی سے سیاستدانوں کے پاس اختیارات نہیں۔ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں۔ مذاکرات ڈیمانڈ کے مطابق ہوتے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ہماری سیٹیں ہمیں واپس دی جائے۔ ہماری قیادت […]

قیدی نمبر 804کا نام بھی نہیں لیا جاسکتالیکن سیاست کا محوروہ ہیں،مشاہد حسین سید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ قیدی نمبر 804کا نام بھی نہیں لیا جاسکتالیکن سیاست کا محوروہ ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کے اردگرد ساری سیاست گھوم رہی ہے۔ جسے ہارا ہوا سیاستدان کہا جاتا تھا آج وہ سب سے زیادہ مقبول ہے۔ سیاست پھنسی ہوئی ہے ہر طرف […]

بانی پی ٹی آئی نہیں چاہتے ذاتی فائدے کیلئے ملک کا نقصان کریں،شوکت بسرا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنما تحریک انصاف شوکت بسرا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی حق اور سچ کا نام ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا قانون میں ترمیم سے مجھے فائدہ ہوگا۔ بانی پی ٹی آئی نے کہانہیں چاہتا کہ ذاتی فائدے کیلئے ملک کا نقصان کروں ۔ آگے بڑھنے […]

پاکستان، سعودی عرب،بھارت، یو کے اور امریکہ میں کب عید الاضحی ہو گی؟

اسلام آباد(اے بی این نیوز)عید الاضحیٰ 2024 کی متوقع تاریخیں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ سب کی نظریں چاند نظر آنے پر لگی ہوئی ہیں کیونکہ ذوالحج کا مہینہ شروع ہونے والاہے اور عید الاضحیٰ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ کو ہوگی۔ عید الاضحی 2024 خلیجی ممالک بشمول سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، […]

ہمارے ساتھ ظلم ہورہا ہے،میری آخری امید سپریم کورٹ ہی ہے، بانی پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے مکالمہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نیب ترامیم کیس کے سلسلے میں بانی پی ٹی آئی آج سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہو ئے جہاں ان کا سپریم کورٹ کے محترم ججز صاحبان سے تفصیلی مکالمہ ہوا، باقاعدہ مکالمہ شروع ہو نے سے قبل چیف جسٹس آف پاکستان نے بانی پی ٹی سے […]

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس پر حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی انٹرا کورث اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کےخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے […]

چین کی مختصروقت میں تیز رفتار ترقی ہمارے لئے مثال ہے، وزیراعظم

بیجنگ ( اے بی این نیوز     )بیرونی سرمایہ کاری کیلئے آسانیاں پیدا کررہے ہیں۔ چین کی مختصروقت میں تیز رفتار ترقی ہمارے لئے مثال ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کا پاک چائینہ فرینڈشپ اینڈ بزنس ریسپشن کی تقریب سے خطاب۔ کہا پاک چین لازوال دوستی ہر آزمائش میں پورااتری۔ اپنے لوگوں کو ضروری خدمات کی فراہمی چین کی کامیابی […]