اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
وفاقی تعلیمی ادارے10 جون سے31جولائی تک بند رہیں گے اور
وفاقی تعلیمی ادارے یکم اگست کو دوبارہ کھلیں گے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
مزید پڑھیں : ہمارے ساتھ ظلم ہورہا ہے،میری آخری امید سپریم کورٹ ہی ہے، بانی پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے مکالمہ















