یورپی یونین کا پاکستان کے عام انتخابات 2024 کی رپورٹ پبلک کرنے سے انکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یورپی یونین نے بھی پاکستان کے عام انتخابات 2024 کی رپورٹ پبلک کرنے سے معذرت کر لی۔ یورپی یونین نے الیکشن 2024 سے متعلق رپورٹ حکومت پاکستان کو پیش کردی۔ یورپی یونین کا مکمل یا جزوی رپورٹ کی فراہمی سے انکار۔ ترجمان یورپی یونین کے مطابق رپورٹ پبلک کرنے سے […]
پشاور میں ذوالحج کا چاندنظر آ گیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

کراچی( اے بی این نیوز ) پشاور میں ذوالحج کا چاندنظر آنے کی شہادت موصول ہو گئی۔ نیز چاند نظر آنے کا حکومتی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کر ے گی۔ قبل ازیں محکمہ موسمیات آفس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری۔ چیئرمین عبدالخبیرآزادرویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت کررہےہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں […]
حکومتی قرضوں میں13فیصداضافہ ہو گیا،سٹیٹ بینک

کراچی( اے بی این نیوز )رواں مالی سال کے10ماہ میں حکومتی قرضوں میں13فیصداضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تااپریل کےدوران حکومت کاقرضہ بڑھ کر66ہزار83ارب روپے تک پہنچ گیا۔ گزشتہ سال اسی عرصے میں حکومت کاقرضہ58ہزار60ارب روپےتھا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ مارچ کےمقابلے اپریل 2024 […]
متنازع پوسٹ کا معاملہ،بانی پی ٹی آئی سے ایف آئی اے کی تفتیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی کےایکس اکاؤنٹ سےمتنازع پوسٹ کی تفتیش کامعاملہ۔ جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی شامل تفتیش ہوگئے۔ ایف آئی اے کی ٹیم بانی پی ٹی آئی سےاڈیالہ جیل میں تفتیش کررہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی وکلاچودھری ظہیر،انتظارپنجوتھا کی موجودگی میں شامل […]
امریکہ سے شکست، پاکستانی کرکٹ ٹیم نے بہت مایوس کیا ، شعیب اختر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکہ سے ہار پرسابق کرکٹرز کے شاہینوں پر وار۔ سابق فاسٹ بالر شعیب اخترکہتے ہیں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے بہت مایوس کیا ۔ 1999 کی تاریخ کو دہرایا گیا جب پاکستان ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش سے ہارا تھا۔ پاکستان جیت کا حق دار نہیں تھا۔ کامران اکمل نے کہا […]
سی ڈی اے کاسمارٹ کار پارکنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )جمعرات کو کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس میں اسلام آباد میں سمارٹ کار پارکنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پارکنگ کے مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ سمارٹ پارکنگ ٹیکنالوجی متعارف کرانے سے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان،نئی قیمتوں کا اطلاق کب ہوگا ؟؟

اسلام آباد(اے بی این نیوز) 16 جون سے پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آنے کا امکان ہے کیونکہ مشرق وسطیٰ کے بحران کے دوران تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔وفاقی حکومت 15 جون کو پیٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کرے گی، نئی قیمتوں کا اطلاق […]
امر یکہ سے شکست اپوز یشن اورسیاستدانوں کوبھی ہضم نہ ہوئی، صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امر یکہ سے شکست اپوز یشن اورسیاستدانوں کوبھی ہضم نہ ہوئی۔ صاحبزادہ حامد رضا کی وزیر داخلہ پر کڑ ی تنقید۔ کہا کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ دن تھا کہ امریکہ سے میچ ہار گئے۔ محسن نقوی جہاں پر پاؤں رکھتے ہیں ان کی نحوست پہنچ جاتی ہے۔ بنارسی ٹھگ […]
پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب ہوگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان 8ویں مرتبہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب ہوگیا۔ پاکستان بلامقابلہ چل رہا ہے۔ جنرل اسمبلی میں 193 میں سے 182 ووٹ حاصل کیے، جو کہ دو تہائی اکثریت کے لیے درکار 124 ووٹوں سے کہیں زیادہ ہے۔ جنرل اسمبلی کا ہال اس وقت تالیوں سے […]
بانی پی ٹی آئی کہتےہیں اصولوں پرسمجھوتہ نہیں کروں گا،عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہا ہے کہ میری آج بانی پی ٹی آئی سےملاقات نہیں ہوسکی۔ 5گھنٹےاڈیالہ جیل موجودرہااس کےباوجودملاقات نہ ہوسکی۔ پاکستان میں جمہوریت نہیں بلکہ ہائبرڈسسٹم نافذ ہے۔ ملک کیلئےہائبرڈسسٹم کسی صورت اچھانہیں۔ ہماری سوشل میڈیاٹیم نےہمیشہ پاکستان کی بات کی۔ پی ٹی آئی نےڈیمانڈکی ہےحمودالرحمان کمیشن رپورٹ شائع […]