منور فاروقی نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کردی؟

کراچی(نیوزڈیسک)منور فاروقی نے بلآخر اپنی دوسری شادی کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ میک اپ آرٹسٹ ماہ جبین کے ساتھ شادی کے بعد اسٹینڈ اپ کامیڈین پہلی مرتبہ منظر عامر پر آگئے۔ بھارتی میڈیا میں منورا فاروقی کی پاپارازی کی جانب سے ریکارڈ کی گئی ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں انہوں نے باضابطہ […]
پنجاب میں ملک کا پہلا لائیو اسٹاک کارڈ جاری

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدار ت لائیو سٹاک سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں پنجاب لائیو سٹاک کارڈ پراجیکٹ سمیت اہم منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ مویشی فیڈ کے لئے اڑھائی لاکھ بلاسود قرض ملے گا ۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے لائیوسٹاک فارمر کے لئے قرضے کے حصول کے مراحل آسان […]
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے انتظامی یونٹس کی حدود منجمد کر دیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے انتظامی یونٹس کی حدود منجمد کر دیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت اور اسلام آباد انتظامیہ کو تحریری ہدایت نامہ بھجوا دیا۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ […]
نیول چیف کی قطری فوجی سربراہان سے ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے قطر کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف نے قطری افواج کے چیف آف اسٹاف اور کمانڈر قطری امیری نیول فورسز سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقات میں دفاعی تعلقات، دوطرفہ بحری تعاون، […]
ماہ جون کیلئے سولر پینل کی قیمتیں جاری

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں مالی سال 2024-25 کےبجٹ سے قبل نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تاجروں نے ان رپورٹس کے منظر عام پر آنے کے بعد قیمتوں میں اضافہ کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت بجٹ میں سولر پینلز پر اضافی ٹیکس لگانے کا […]
ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا،کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ دادو،خیرپور،جیکب آباد، لاڑکانہ، سکھر،گھوٹکی اورشکارپورمیں بارش کی توقع […]
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے دو بیٹے گرفتار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے دو بیٹے گرفتار۔ گرفتار ہونے والوں میں ایک کزن اور چار ڈرائیور شامل۔ پانچ گاڑیاں بھی پولیس نے قبضہ میں لے لیں۔ گاڑیوں پر پولیس لائیٹیں بھی لگی ہوئی تھیں ۔ سردار تنویر الیاس اود انکے بیٹوں پر سنگین نتائج کی دھمکیاں […]
عمران خان کو جیل میں سہولیات، مریم نواز کو نوٹس لینا چاہیئے، نیئر بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کو جیل میں فراہم کی جانی والی سہولیات کا معاملہ۔ پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ نیر بخاری نے کہا کہ عمران خان کو جیل مینیوئل سے ہٹ کر اضافی سہولیات فراہم کی جا […]
موجودہ نظام کو چلانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں،نوازشریف

مری ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ(ن) کے صدروسابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے کہاہےکہ جمہوری نظام کو کوئی خطرہ نہیں ،موجود نظام چلانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔ مری میں پارٹی کے سینیٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتےہوئے نوازشریف نے واضح کیاگیاکہ اگرنظام کو نہ چلنے دیاگیاکہ تو ملک کو نقصان ہوسکتاہے۔ انہوں نے اس بات پراطمینان کااظہارکیاکہ […]
چاندنظر آگیا،عید الا ضحی سوموار کے روز ہو گی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان کےمختلف علاقوں سےچاندنظرآنےکی شہادتیں موصول ہوگئیں ، عبدالخبیرآزاد نے اعلان کرتے ہو ئے بتا یا کہ ذو الجج کاچاندنظرآگیا،عیدالاضحیٰ17جون بروزپیرکوہوگی۔ پشاور،کوہاٹ،کرک،اٹک اوردیگرعلاقوں سےشہادتیں موصول ہوئیں۔ ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹی کااجلاس وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوا. اجلاس میں زونل رویت ہلال کمیٹی کے ارکان […]