وزیراعظم نے دورۂ چین کو تعلقات میں نئی جہت کا اضافہ قرار دیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ چین کو دونوں ملکوں کے تعلقات میں نئی جہت کا اضافہ قرار دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنا 5 روزہ دورہ چین مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ اس سے قبل شانشی صوبے کے نائب گورنر، اعلیٰ چینی و پاکستانی سفارتی اہلکاروں نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔ اس موقع پر شہباز […]
سیہون،شدید طوفان اور بارش سے شالمانی گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی معطل

حیدرآباد(نیوزڈیسک)حیسکو ترجمان نے کہاہے کہ شدید طوفان اور بارش کی وجہ سے132کےوی ھائی ٹرانسمیشن لائین سیہون سے شالمانی گرڈ کے درمیان4ٹاورز لوکیشن نمبر152, 153, 155اور 158گرنے کی وجہ سے شالمانی گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی بند ہے. اس صورتحال میں چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو محمد روشن اوٹھو نے فوری طور پر ہنگامی صورتحال کا […]
محکمہ ایکسائز سندھ کا ٹیکس نظام آن لائن کرنے اور ون لنک سے منسلک کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ ایکسائز سندھ نے ٹیکس نظام آن لائن کرنے اور ون لنک سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن کا اجلاس ہوا جس میں پریمیم نمبر پلیٹس کی تیاری کی پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔ ترجمان کے مطابق پلاٹینم کیٹیگری میں 10، گولڈ […]
بلوچستان حکومت کا نئی پنشن اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان حکومت نے نئی پنشن اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ بلوچستان محکمہ خزانہ حکام کے مطابق نئی پنشن اسکیم صوبے میں بھرتی ہونے والے نئے ملازمین کےلیے ہو گی۔ محکمہ خزانہ حکام کے مطابق نئی پنشن اسکیم کا اعلان آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ میں کیا جائے گا۔ صوبائی محکمہ خزانہ کے […]
پی ٹی آئی ایم پی اے کا چالان کرنے والے 2 ٹریفک اہلکار معطل

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے ایم پی اے شیر علی آفریدی کا چالان کرنے والے 2 ٹریفک اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔چیف ٹریفک پولیس آفیسر نے دونوں اہلکاروں کی معطلی کا اعلامیہ جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق اہلکاروں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ایم پی اے کو 500 روپے کا جرمانہ کیا تھا۔ […]
دنیا کی سب سے بڑی سولر کمپنی کو پاکستان میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی دعوت

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں دنیا کی سب سے بڑی سولر کمپنی کو پاکستان میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی دعوت دے دی گئی۔ پاور ڈویژن نے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی سولر مینوفیکچرنگ کمپنی کے صدر سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے چین میں دنیا […]
اپنا حق چھیننا اور لینا جانتے ہیں، علی امین گنڈاپور

سوات (نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے نکلنے کی کال دی تو ہم بتائیں گے، اپنا حق چھیننا اور لینا جانتے ہیں، جبر سے ہمارے لوگوں کی وفاداریاں تبدیل نہیں کروا سکتے، صوبے میں مزید ٹیکس نہیں لگانے دیں گے۔ سوات میں جلسے سے خطاب […]
ٹی20 ورلڈکپ،جنوبی افریقہ کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

نیویارک(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے 16ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیو یارک میں کھیلے جانے والا یہ میچ گروپ ڈی کی ان دونوں ٹیموں کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔ جنوبی افریقہ نے اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو شکست دی […]
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے مکمل تیار

گوادر(نیوزڈیسک)نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے مکمل تیار کرلیا گیا۔ ایئرپورٹ منیجر خالد کاکڑ کا کہنا ہے کہ فلائٹ آپریشن کیلئے تکنیکی ٹیسٹ، ایئرٹریفک کنٹرول ٹاور، رن وے اور دیگر تمام سہولتیں مکمل کرلی گئی ہیں۔ خالد کاکڑ نے کہا کہ رن وے سمیت تمام تکنیکی ٹیسٹ آج مکمل کرلیے ہیں، نیو گوادر انٹرنیشنل […]
بھارتی فینزنے شاہین آفرید ی سے انوکھی فرمائش کردی

نیویارک(نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ فینز پاکستان فاسٹ بولر شاہین آفریدی سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ انہوں نے اپنی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور سپر اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کے خلاف پاکستانی فاسٹ بولر سے اچھی بولنگ نہ کرنے کی درخواست کردی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 9 جون کو نیویارک میں گروپ اے کا اہم میچ […]