اہم اتحادی کی بڑی پیشگوئی،شہباز حکومت جانے کی تاریخ دیدی

کوٹ ڈیجی (اے بی این نیوز پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے ایک بار پھر اہم پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے وزیراعظم شہباز شریف 3 ماہ کے اندر قومی اسمبلی تحلیل کر دیں۔ کوٹ ڈیجی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران اہم پیشگوئی کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما […]
سکرینیں لگ گئی، روا یتی حریفو ں کے مابین میچ کو دنیا بھر میں40 کروڑ افراد دیکھیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کے وقت کے مطابق شام سات بجکر تیس منٹ پرپاکستان اور بھارت کے درمیان میچ شروع ہو گا۔ روا یتی حریفو ں کے مابین ہونے والے میچ کو دنیا بھر میں40 کروڑ افراد دیکھیں گے۔ جو کہ دنیا ئے کرکٹ مین یقینی طور پر ایک ریکارڈ ہے۔ شائقین کرکٹ […]
وزیراعظم کا دورہ،چینی سرمایہ کاروں کوراغب نہ کرسکے،اہم موقع گنوادیا

تحریر:علینہ شگری سفارت کاری ایک فن ہے اور اقتصادی سفارت کاری ایک خاص ہنر ہے، اگر آپ کے پاس نہیں ہے تو دوسروں کو مت بتائیں، اگر آپ کے پاس بتانے کے لیے کوئی مثبت باتیں نہیں ہیں، تو منفی باتیںبھی مت پھیلائیں. وزیر اعظم شہباز شریف اپنے وزراء اور دیگراہم عہدیداروں کے ہمراہ چین […]
طبل جنگ بج گیا، چند گھنٹے با قی، سنسنی خیز لمحات کا انتظار

نیو یارک ( اے بی این نیوز )طبل جنگ بج گیا ۔ پاک بھارت ٹاکر ے میں چند گھنٹے با قی۔ ۔ شائقین کر کٹ کو سنسنی خیز لمحات کا بیقراری سے انتظار۔ ۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پنجہ آزمائی کریں گی۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام […]
1 ہزار طلباء کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے چین بھیجنے کا فیصلہ

بیجنگ(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے ایک ہزار طلباء و طالبات کو زراعت کی جدید تربیت کےلیے چین بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے چین کے یانگ لنگ ایگری کلچرل ٹیکنالوجی اینڈ ڈیمانسٹریشن بیس کا دورہ کیا، وہ پاکستانی زرعی اشیاء کے اسٹال پر بھی گئے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ زرعی پیداوار بڑھانے […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ،جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈ کو چاروکٹوں سے ہرادیا

نیویارک(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے 16ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈ کو چاروکٹوں سے ہرادیا. نیو یارک کے نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے گروپ ڈی کے اس میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں […]
کوئٹہ کے علاقے گنج بائی پاس میں 2 سال کا بچہ پولیو سے معذور

کوئٹہ(نیوزڈیسک)کوئٹہ کے علاقے گنج بائی پاس میں دو سال کا بچہ پولیو سے معذور ہوگیا۔ حکام کے مطابق پاکستان میں اب تک پولیو سے پانچ بچے متاثر ہوچکے ہیں، بلوچستان میں پولیو سے 4 اور سندھ میں ایک بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پولیو وائرس کے پھیلاؤ کے پیش […]
علی امین گنڈاپور کا رشتے دار ہونا میرے لیے باعث شرم ہوتا، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نیوزڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اچھا ہوا کہ وزیر اعلیٰ نے خود کہہ دیا کہ وہ میرے رشتے دار نہیں، علی امین گنڈاپور کا رشتے دار ہونا میرے لیے باعث شرم ہوتا۔ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو جواب دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ناچنے […]
صحافیوں کا سیاسی سرگرمیوں کی کوریج نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت کو متنازع ہتک عزت قانون بنانا مہنگا پڑ گیا، صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں لائحہ عمل طے کرتے ہوئے ’حکومتی اتحادی جماعتوں کی کوریج کے بائیکاٹ کا فیصلہ‘ کیا گیا ہے۔ ہتک عزت قانون کے خلاف اقوام متحدہ اور دیگر عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے بھی رابطہ کیا […]
چین میں تعلیم کیلئے پاکستانی طالب علموںکو مکمل مالی اعانت کی پیش کش

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین میں تبدیلی کے تعلیمی تجربات کے خواہاں انڈر گریجویٹ یا گریجویٹ طالب علموں کے لئے ایک دلچسپ پیشکش اب دستیاب ہے کیونکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) چھ ماہ کے لئے چین میں مکمل طور پر مالی اعانت سے مطالعہ کی جگہ کا موقع فراہم کر رہا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ […]