اہم خبریں

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے

لاہور ( اے بی این نیوز   )سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہر میں مختلف مقامات کا دورہ کریں گی ۔ قائد ن لیگ نوازشریف جماعت کے قائدین اور کارکنوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔ وزیراعلیٰ کے مری دورہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

نیز ادھر دوسری جانب ڈی جی پی ڈی ایم اے کی انتظامیہ کوسنوفال سیزن کےپیشگی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ جنگلات کےتحفظ کیلئےسیاحوں میں شعوراجاگرکرناضروری ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے نےضلعی انتظامیہ کوتعاون فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ قدرتی آفات سےمل کرنمٹیں گے،ڈی جی پی ڈی ایم کے ضلعی اتنظامیہ کویقین دہانی۔
بالائی پنجاب میں6جون تک گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کےامکانات۔ موجودہ موسمی صورتحال میں آسمانی بجلی گرنےکےامکانات زیادہ ہیں۔

مزید پڑھیں : مختلف لوکیشنز پر موجود دفاتر میں ڈیٹا کا تحفظ ایک بڑا چیلنج ہے، کیسپرسکی رپورٹ

متعلقہ خبریں