ڈالر کو پر لگ گئے،رویپہ قدر کھونے لگا،ڈالر10 پیسے اضافے کےساتھ224 روپے 50کا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈالر کو پر لگ گئے،رویپہ قدر کھونے لگا،ڈالر10 پیسے اضافے کےساتھ224 روپے 50کا ہوگیا ۔پیر کو کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مہنگا ہونا شروع ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر 224 […]
ڈالرکا غیرقانونی کاروبارروکنے کے لیے ایف آئی اے کی کارروائی، پشاورمیں 3 پلازے سیل

پشاور(نیوزڈیسک)ڈالر کی غیرقانونی کاروبار کو روکنے کےلی ایف آئی اے اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پشاورمیں 3 پلازے سیل کردیے۔ پیر کو تفصیلات کے مطابق آپریشن چوک یاد گار کےعلاقے میں کیا گیا جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ایف آئی اے) شفقت جمال کا کہنا تھا کہ رواں برس صوبے بھر میں غیرقانونی کاروباروں […]
الیکشن کمیشن نے 13دسمبر کے لیے عمران خان کے خلاف 5 کیس ڈی لسٹ کردیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے 13دسمبر کے لیے عمران خان کے خلاف 5 کیس ڈی لسٹ کر دیے ،اب سماعت 20 دسمبر کو ہوگی۔پیر کو ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس، عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفیکشن روکنے کا کیس، عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے […]
جعلی ٹویٹر ہینڈل ،پی ٹی آئی کی مضبوط سوشل میڈیاٹیم کودھوکا،کارکنوں کوخبردار کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی مضبوط سوشل میڈیاٹیم کو بھی دھوکا،جعلی ٹویٹر ہنڈل بنا لیا،تحریک انصاف کے نام سے جعلی ٹویٹر ہنڈل بنا گیا ہے ،پی ٹی آئی آفیشل ہینڈل عوام کوجعل سازوں سے خبردار کردیاکہ جعلی پارٹی اکاؤنٹس سے ہوشیاررہیں۔تفصیلات کے مطابق اکتوبر کی 22 تاریخ سے ٹوئٹر پر ’تحریک انصاف پاکستان‘ […]
مجھ پر کرپشن کاکوئی الزم نہیں،لنگوٹ کس لو،،،،،، قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں سے الیکشن لڑوں گا، چوہدری نثار خان

کلرسیداں(نیوزڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار خان نے کہا ہے کہ مجھ پر کرپشن کاکوئی الزم نہیں،مخالفین بھی اعتراف کرتے ہیں،لنگوٹ کس لیں اب میں قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں سے الیکشن لڑوں گا، الیکشن کی تیاری شروع کر دیں۔پیر کو سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار خان نے کلرسیداں یونین کونسل تخت پڑی میں عوام […]
ٹاٹا گروپ ،ایئر انڈیا کے لیے اربوں ڈالر کے500 ایئربس اور بوئنگ طیارے خریدے گا

نئی دلی (نیوزڈیسک)بڑی ائیر کمپنیوں کے ہم پلہ لانے میں اہم قدم ، ٹاٹا گروپ کی ملکیت ایئر انڈیا کمپنی نے ایئربس اور بوئنگ دونوں سے سینکڑوں ارب ڈالر کے 500 جیٹ طیاروں کے تاریخی آرڈر دینے کے قریب ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آرڈرز میں 400 نیرو باڈی جیٹ طیارے اور 100 یا اس […]
آئندہ 10 ماہ میں معیشت کو درست کرنا ضروری ہے: احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ پوری دنیا میں معیشت کو نقصان کا سامنا ہے جب کہ ہمیں معیشت بہت نازک حالت میں ملی تھی لہٰذا ضروری ہے کہ آئندہ 10 ماہ معیشت کو درست کریں۔ احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے جو مہم چلائی اس کا مقابلہ […]
شیخ رشید کا ٹوئٹر اکاونٹ بند،رہنماء نے بندش کو ٹیکنیکل وجوہات قرار دیدیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ 3روز سے میراٹوئٹر اکاونٹ بند ہے۔ پیرکوعوامی مسلم لیگ کے رہنماءشیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا کہ مجھے معلوم نہیں میرا ٹویٹر اکاؤنٹ 3 روز سے ٹیکنیکل وجوہات کی وجہ سے بند ہے،میں 3 روز کے لیے عمرہ پر سعودیہ عرب آیا ہوا ہوں، پاکستان آؤں […]
چمن، افغان بارڈر فورسزکی اندھا دھند فائرنگ اورقیمتی جانوں کے ضیاع پر پاکستن کی مذمت،واقع کوبرادرانہ تعلقات کے منافی قرار دیدیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان نے افغان بارڈر فورسز کی جانب سے سرحدی علاقے چمن میں بلااشتعال فائرنگ اور انسانی جانوں کے ضیاع کی پرزور مذمت کرتے ہوئے واقع کو برادرانہ ممالک تعلقات کے منافی قرار دیدیا۔اسلام آباد: دفتر خارجہ نے افغان حکام سے چمن کی شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز کی بلااشتعال اور اندھا […]
پاک ایران، اقتصادی سفارت کاری کو فروغ دینےکے لیے عملی قدامات، پی ٹی اےکے تحت درآمدی اشیاء پر لگی پابندی ہٹادی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایران نے پاکستان ساتھ اقتصادی سفارت کاری کو فروغ دینے کے عملی قدامات شروع کردیے پریفرنشل ٹریڈ ایگریمنٹ (پی ٹی اے )کے تحت پاکستان کے ساتھ درج تمام اشیاء کی درآمد لگی پابندی ہٹادی۔پیر کو تفصیلات کے مطابق ایران نے پی ٹی اے کے تحت پاکستان کے ساتھ درج تمام اشیاء کی […]