اہم خبریں

بطور چیئرمین پی اے سی نیب اور ایف آئی اے کو کرپشن کیس بھیجے،کسی بھی کیس پر کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی،نورعالم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین نورعالم خان نے کہاہے کہ اس حکومت کا ہنی مون ٹائم ختم ہو گیا ہے،تیل،چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے،عوام کیلئےبجلی اور گیس کی سہولت بھی میسر نہیں،وزیر خزانہ کیوں نہیں آ کر بتاتے کہ مہنگائی کیوں ہو رہی ہے،گزشتہ روزافغان بارڈر پر 6 لوگ شہید […]

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ

لاہور (نیو زڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی میں پیش ہوکر دوبارہ استعفے دیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویژن کے ارکان پارلیمنٹ کااجلاس ہوا جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ اجلاس میں […]

الیکشن کمیشن نے امیدواروں کیلئے کاغذات نامزدگی کیساتھ نیا حلف نامہ لازمی قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے امیدواروں کیلئے کاغذات نامزدگی کیساتھ نیا حلف نامہ لازمی قرار دیدیا،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے امیدواروں کیلئے کاغذات نامزدگی کیساتھ نیا حلف نامہ لازمی قرار دیدیا،حلف نامے میں زیر کفالت افراد کے مکمل کوائف دینے ہوں گے،زیر کفالت افراد کے نام اثاثوں کی تفصیلات بھی فراہم کرنا ہوگی،جورکن اسمبلی رہ […]

سعود، نواز کی جیتنی تعریف کی جائے کم ہے،شکست کے باجود ثقلین مشتاق کھلاڑیوں کی کارکردگی سے خوش

ملتان(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی سے خوش ہوں۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم تجربہ کار کھلاڑیوں پر منحصر ہے، پاکستانی کھلاڑیوں کے پاس ریڈ بال کا زیادہ تجربہ نہیں ہے۔انہوں […]

جنرل باجوہ ریٹائرڈ، انہیں چین سے زندگی بسر کرنے دیں، وہ آپ کے محسن تھے اور آپ محسن کش نکلے، وزیراعظم کی عمران خان پرتنقید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ چاہتے تھے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے لیکن پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔اسلام آباد میں وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ گزشتہ حکومت نے ہمارے خاندان کو بدنام کرنے کی ہر […]

سرمایہ کاروں کا اعتماد ختم، منفی اثرات تمام اداروں پر پڑیں گے، عمران خان

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت تیزی سے نیچے جارہی ہے، سرمایہ کاروں کا اعتماد ختم ہوچکا ہے، صورتحال کے منفی اثرات تمام اداروں پر پڑیں گے۔ایسی خوفناک صورتحال کبھی نہیں دیکھی، ان مشکلات کا ایک ہی حل صاف اور […]

بارش بھی ہو گی اور ۔۔ کراچی والے ہو جائیں تیار، محکمہ موسمیات نے خوشخبرسنادی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے شہریوں کے لیے اب سردی کا انتظار ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے، کیونکہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی ہو سکتا ہے آپ کو خوش کردے۔ملک کے بالائی علاقوں کالام میں منفی 6، اسکردو میں منفی 3 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ضلع بھر میں شہریوں کو لکڑیوں کی قلت کا بھی سامنا […]

میرا بیٹا حافظِ قرآن بھی ہے ،ابرار احمد کے والد بیٹے کی شاندار کارکردگی پر خوش

کراچی(نیوزڈیسک)میرا بیٹا ماشاء اللہ حافظِ قرآن بھی ہے اور شرارتی بھی ہے لیکن اب بڑا ہوگیا ہے۔ اس کا دھیان اب صرف کرکٹ کھیلنے میں۔ قرآن حفظ کرنے کے بعد انگلینڈ کے خلاف 7 وکٹیں لے کر اس نے مجھے زندگی کی دوسری سب سے بڑی خوشی دی ہے۔خوشی سے لبریز یہ الفاظ نور اسلام […]

ہم سے غلطیاں ہوئیں، ملتان ٹیسٹ جیت سکتے تھے،بابر اعظم

ملتان(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم سے غلطیاں ہوئیں، ہم ملتان ٹیسٹ جیت سکتے تھے۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا ہم نے پہلی اننگز میں اچھی بیٹنگ نہیں کی اور چند کھلاڑیوں نے اپنی وکٹیں گنوائیں لیکن دوسری اننگزمیں ہم نے بولنگ میں […]

عمران خان کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنےکافیصلہ

اسلام آ با د(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کے مشاورتی اجلاس میں پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دوسرے مرحلے میں خیبرپختونخوا اسمبلی توڑی جائے گی، پی ٹی آئی کےارکان قومی اسمبلی ایوان میں دوبارہ پیش ہو […]