اہم خبریں

چمن واقعہ، افغانستان نے تسلیم کرلیا غلطی ان کی تھی،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ چمن واقعے میں افغانستان نے تسلیم کرلیا کہ غلطی ان کی تھی، معافی بھی مانگ لی، معاملہ طے پاگیا۔ افغانستان سے فائرنگ کے بعد ہماری فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی جس میں ان کے کئی فوجی ہلاک ہوئے، اشتعال افغانستان کی طرف سے دلایا گیا، دوسری طرف […]

عبدالاکبرچترالی نے حنا ربانی کھر سے متعلق متنازع بیان پر معذرت کرلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے رکن قومی اسلامی مولانا عبدالاکبر چترالی نے وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کے دورہ افغانستان سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرلی۔ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواتین ارکین اسمبلی کے احتجاج پر عبدالاکبر چترالی کا کہنا تھا کہ میری بات کو تنقید کرنے […]

آصفہ بھٹو کی جرمن سفیر کی ملاقات، پیشہ ورانہ تربیتی پروگراموں کیلئے جرمنی کے تعاون پر تبادلہ خیال

کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گرنیس کی ملاقات کی ہے،تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گرنیس کی ملاقات کی ہے،ملاقات میں پیشہ ورانہ تربیتی پروگراموں کے لیے جرمنی کے […]

ملک میں ایسی حکومت آئے جس کے پاس 5سال کا مینڈیٹ ہو، حماد اظہر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملکی خزانے میں تاجروں کے ایکسپورٹ کے لئے ڈالر نہیں، انڈسٹریز بھی بند ہوگئی ہیں، معاشی مسائل صرف نمائندہ حکومت ہی حل کرسکتی ہے۔یہ بات انہوں نے لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت ملکی معیشت کے حوالے سے ہونے والے اجلاس کے بعد […]

سینیٹ، غیر ملکی سرمایہ کے فروغ اور تحفظ کا بل 2022ء منظور،50 کروڑ ڈالر سرمایہ کارنیوالی ہر کمپنی کو تحفظ حاصل ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور تحفظ کا بل 2022ء منظور کرلیا گیا، اس بل کے تحت ریکوڈک منصوبے سمیت 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے والی ہر کمپنی کو تحفظ حاصل ہوگا۔سینیٹ سے منظور شدہ بل کے ذریعے غیرملکی سرمایہ کاروں کو ٹیکسز، ٹرانسفر میں ریلیف ملے گا جبکہ […]

ایدھی فاؤنڈیشن کا ایئرایمبولینس سروس بحال کرنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) معروف سماجی رہنما مرحوم عبدالستار ایدھی کے بیٹے اور ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی اپنے والد ہی کی طرح دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں اور اب انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایئرایمبولینس سروس دوبارہ شروع کریں گے جب کہ ہنگامی حالات میں زخمیوں کی امداد کے لیے ایئر ایمبولینس […]

پی سی بی نے 6 آسامیوں کے لیے اشتہار جاری کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے ڈائریکٹر کرکٹ کی تلاش شروع کردی۔پی سی بی نے 6 آسامیوں کے لیے اشتہار جاری کیا ہے جس میں نئے ڈائریکٹر کرکٹ، اسپورٹس سائیکالوجسٹ بھی شامل ہیں۔کرکٹ بورڈ کو نئے پرفارمنس ڈیٹا اینالسٹ کی بھی تلاش […]

حکومتی وضاحتیں بے اثر، بینکوں کا ایل سیز کھولنے سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر، برآمدات اور ترسیلات زر میں کمی کے منفی اثرات سامنے آنے لگے۔پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے یا معاشی ایمرجنسی لگانے سے متعلق تمام تر حکومتی وضاحتوں کے باوجود ڈالرز کی قلت اثر دکھانے لگی۔تاجروں کو ادویات ، خام مال اور پیاز سمیت ضروری اشیا کی درآمد میں مشکلات کا سامنا ہے۔ […]

سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے برطانیہ کی 26 ملین پاؤنڈز کی امداد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ برطانیہ سیلاب اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مدد کر رہا ہے، سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے 26.5 ملین پاؤنڈز کی امداد فراہم کی گئی۔تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

بھارتی پولیس کا خفیہ آپریشن، خاتون اہلکار 3 ماہ تک طالبہ بن کر کالج جاتی رہی

بھوپال(نیوزڈیسک)کالج میں جونیئر طلبہ کو ہراساں کرنے والوں کی تلاش میں لیڈی پولیس کانسٹیبل نے طالبہ کا روپ دھار لیا ااور تین ماہ تک لگاتار کالج جاتی رہی۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش پولیس کی 24 سالہ کانسٹیبل شالنی چوہان نے اندور کے مہاتما گاندھی میموریل میڈیکل کالج میں جونیئر طلبہ کے ساتھ ہراسانی کرنے والے سینئرز […]