انگلینڈ کے سامنے ہماری ٹیم ٹیسٹ میں ابھی ناتجربہ کار ہے: محمد یوسف

کراچی(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہےکہ ہماری ٹیم دونوں ٹیسٹ ہار کر لڑی اور ہماری ٹیم کی بیٹنگ کو ناکام کہنا درست نہیں۔جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہاکہ کراچی کی پچ ملتان سے ملتی جلتی لگ رہی ہے، یہ پچ ملتان کی نسبت زیادہ سفید […]
وزیراعلیٰ پنجاب نے تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کی حتمی منظوری دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کی حتمی منظوری دے دی،فیصلہ عوام کی سہولت کو مدنظر رکھ کر کیا، ضلع بننے سے تونسہ کے انتظامی امور میں بہتری آئے گی۔جمعرات کو وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ سے ڈیرہ غازی خان کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے […]
عمران خان کی خواہش ہے ملک ڈیفالٹ ہوجائے، شرجیل انعام

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ایک فراڈ شخص نے متاثرین کے نام پر پیسے جمع کیے، وہ شخص دوبارہ اقتدار کیلئے تڑپ رہا ہے، عمران خان کی خواہش ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہوجائے ۔جمعرات کوکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان ٹی وی […]
آرمی چیف سے امریکی جنرل کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیوں کا اعتراف،وفدکے ہمراہ طورخم بارڈر کا دورہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے امریکی سینٹ کام جنرل ایرک کوریلا نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا،امریکی جنرل نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کااعتراف کیا۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے کمانڈر امریکی […]
خیبرپختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر کہاں کہاں استعمال ہوا؟ اب کوئی سوال نہیں کرسکے گا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی نے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق قانونی ترمیم بل پاس کرلیا۔بل صوبائی وزیرشوکت یوسفزئی نے پیش کیا تھا جس پر اپوزیشن اراکین کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور ایوان این آر او کے نعروں سے گونج اٹھا۔اس بل کے تحت یکم نومبر 2008 سے لیکر اب تک سرکاری ہیلی […]
ہوٹل کے کمروں میں بستر کی چادروں اور پردوں کا رنگ سفید ہی کیوں ہوتا ہے؟ جانیں اس کے پیچھے چھپا راز جو کسی کو معلوم نہیں

اگر آپ چھٹیاں گزارنے کسی دوسرے شہر جاتے ہیں اور جس ہوٹل میں ٹھیرتے ہیں تو وہاں آپ نے اکثر غور کیا ہوگا کہ بیڈ کی چادروں اور پردوں کا رنگ سفید ہوتا ہے، لیکن آخر ایسا کیوں ہوتا ہے کیا آپ نے کبھی جانا ہے؟گھروں میں دیکھا جاتا ہے کہ عام طور پرخواتین اس […]
پراسرار کمرے بند تھے اور ۔۔ وہم ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ سویرا ندیم کے ساتھ کونسا خوفناک واقعہ پیش آیا؟

سوشل میڈیا پر مشہور اداکاروں کے ساتھ پیش آئے منفرد اور حیرت انگیز تجربات تو بہت ہیں، لیکن ان کی کہی ان کہی سوشل میڈیا پر ضرور وائرل ہو جاتی ہے۔اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔سوشل میڈیا پر ان دنوں مشہور اداکارہ سویرا ندیم کے ساتھ پیشآیا واقعہ کافی مقبول ہو […]
ہمیں کوئی توڑ نہیں سکتا ۔۔ خون آلود حالت میں سیلفی لینے والا یہ پائلٹ دنیاکا ہیرو کیسے بن گیا؟

ہم پوری دنیا کا دفاع کر رہے ہیں۔ یہ الفاظ ہیں یوکرین کے پائلٹ کے جو اب دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے جبکہ یہ یوکرین کا قومی ہیرو بن چکا ہے۔ کچھ وقت سے یوکرین اور روس کے درمیان جنگ چل رہی ہے۔ ایسے میں ملک کے دفاع میں یوکرین کے لوگ دلیریسے […]
نماز کا وقت نکل رہا تھا، اور ٹرین چل رہی تھی ۔۔ چلتی ٹرین میں باجماعت نماز کیسے پڑھی گئی؟ ویڈیووائرل

سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں، لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر ہی لیتی ہیں۔ اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں مسافر ٹرین کو دیکھا جا سکتا ہے لیکن اسی مسافر ٹرین میںکچھ نمازی […]
بابا کو زیادہ دعاؤں کی ضرورت ہے وہ یہ جنگ لڑ جائیں گے ۔۔ فردوس جمال کی صحت کے بارے میں ڈاکٹروں نے ان کے بیٹے کو کیا بتا یا؟

والد کیلئے اب بھی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ یہ پریشانی بھرے الفاظ ہیں ملک کے نامور اور سینئر اداکار فردوس جمال کے بیٹے۔ ان کا کہنا ہے کہ والد کینسر جیسے بڑے مرض میں مبتلا ہیں۔اپنے نئے بیان میں فردوس جمال کے بیٹے حمزہ فردوس کا کہنا ہے کہ بابا کو کافی عرصے سے گردوں […]