خواتین بارے زبان درازی سے پرہیز کریں، مسرت چیمہ کی طلال چوہدری کو وارننگ

لاہور(نیوزڈیسک)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ طلال چوہدری خواتین کے بارے میں زبان درازی سے پرہیز کریں۔اپنے بیان میں ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دے دیا۔مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ طلال چوہدری کو چاہیے کہ […]
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ہوگئے ؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعدادو شماری جاری کردئیے۔اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر کے 9 دسمبر تک کے اعدادو شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب57 کروڑ ڈالر ہیں، اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 6 ارب 70 کروڑ ڈالر […]
عمران نیازی ملک کو دیوالیہ دکھانے کی مذموم مہم چلارہاہے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہبازشریف سے مسلم لیگ( ن) کے رہنما وسابق رکن قومی اسمبلی دانیال عزیزنے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں وزیراعظم نے دانیال عزیز سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا جس پر دانیال عزیزنے بتایاکہ وہ تیزی سے روبصحت ہورہے ہیں،وزیراعظم نے ان کی جلداورمکمل صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے […]
ڈار ہر بات کا الزام مجھ پر نہیں لگا سکتے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار ہر بات کا الزام مجھ پرنہیں لگا سکتے،سب کو پتا ہے وہ غلطی کررہے ہیں۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل پر گفتگو میں کہا کہ اسحاق ڈار ہر بات کا مجھ پر الزام نہیں لگا سکتے۔سابق وزیر خزانہ کا […]
ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ،قیمت 1لاکھ 74ہزار400روپے ہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 71 ہزار 400 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے اضافے سے ایک لاکھ 46 […]
عمران خان ذہنی مریض،عوام نے ان کا جھوٹابیانیہ سنناچھوڑدیاہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان ذہنی مریض ہوچکے ہیں،عوام نے ان کا چور، چور، چور کا جھوٹا بیانیہ سننا بند کر دیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا کہ آج عمران خان کا خطاب سننے کیلئے کالجوں میں طلبہ کو زبردستی بٹھایا گیا، پنجاب حکومت اختیارات […]
اگلے انتخابا ت جب بھی ہوئے پی ٹی آئی ہی جیتے گی،ق لیگ کی عمران خان کو قائل کرنے کی کوششیں جاری

لاہور (نیوزڈیسک) حکومت اور پی ٹی آئی میں ڈیڈ لاک کےخاتمے کیلئے کوششیں جاری ہیں جبکہ مسلم لیگ (ق )عمران خان کو قائل کر رہی ہے الیکشن جلد ہوں یا بعد میں پی ٹی آئی ہی جیتے گی۔تفصیلات کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی میں ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لیے کوشش تیز ہوگئی ہیں، […]
قومی ایئرلائن پی آئی اے میں ایک بار پھر لازمی سروس ایکٹ نافذ

کراچی (نیوزڈیسک) قومی ایئرلائن پی آئی اے میں ایک بار پھر 6 ماہ کے لیے لازمی سروس ایکٹ نافذ کردیا گیاجس کے تحت پی آئی اے کے تمام ملازمین کام سے منع نہیں کر سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے میں ایک بار پھر لازمی سروس ایکٹ نافذ کردیا گیا، لازمی سروس […]
دلہا دلہن اپنی ہی شادی پر لڑ پڑے، ایک دوسرے پر تھپڑوںکی بارش

کراچی(نیوزڈیسک)دیسی شادی میں اگر کوئی غیر متوقع سرگرمی نہ ہو تو شادی مکمل نہیں ہوتی، کبھی شادی کے دوران رشتے دار آپس میں لڑجاتے یا پھر تقریب میں خاص اہتمام نہ ہونے کی وجہ سے لڑائی ہوجاتی۔لیکن کیا آپ نے کھبی عین شادی کے دن اسٹیج پر دلہا دلہن کی لڑائی دیکھی ہے؟ ایسی ہی […]
باڑ کی مرمت ،افغان فورسز کی طرف سے گولہ باری ،2خواتین سمیت 10 پاکستانی شہری زخمی ہوگئے

شیخ لعل محمد(نیوز ڈیسک) پاک افغان سرحدی علاقےکلی شیغ لعل محمد کے علاقے میں افغان فورسز کی طرف سے پھر گولہ باری ، جس کے نتیجے میں2خواتین سمیت 10 پاکستانی شہری زخمی ہوئے،افغان بارڈر فورسز نے جان بھوج کرشہری آبادی کو نشانہ بنایا،واقع باڑ کی مرمت میں مداخلت پر آیا۔جمعرات کو سکیورٹی حکام کے مطابق […]