اہم خبریں

’روس ہمیں ڈسکاؤنٹ پر تیل دے گا‘، مصدق ملک نے بلاول کے بیان کی تردید کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ہمیں تیل دے گا اور ڈسکاؤنٹ پر دے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ گیس کے حوالے سے آذربائیجان کے ساتھ ایک […]

پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر کمی کی جائے آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونر فیڈریشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونر فیڈریشن کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں پچاس روپے فی لیٹر کمی کی جائے۔آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونر فیڈریشن کے جاری کیے گئے اعلامیے میں حکومت سے مطالبہ کیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے۔ترجمان نے کہا […]

ڈالر کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب، آئی ایس آئی حکام بھی شریک ہونگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈالر کی صورتحال پر کل اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایس آئی کے نمائندے سمیت کسٹمز حکام بھی شرکت کریں گے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر داخلہ، وزیر قانون، معاونین خصوصی اور سیکریٹری خزانہ شرکت کریں گے۔گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین ایف بی آر، […]

بھتہ خوری سے پریشان تاجروں نے عمران خان اور کورکمانڈر پشاور کو خط لکھ دیا

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں بھتہ خوروں اور دستی بم حملوں سے تنگ تاجروں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور کور کمانڈر پشاور کو خط لکھ دیا، جس میں ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی صورتِ حال غیر تسلی بخش ہوگئی ہے۔خیبر پختونخوا بالخصوص پشاور میں بھتہ وصولی […]

ملالہ یوسفزئی کی شوہر اور والدین کے ہمراہ لاہور کے تاریخی مقامات کی سیر

لاہور(نیوزڈیسک)نوبل انعام یافتہ ملائی یوسفزئی نے دورہ لاہور کے دوران اپنے شوہر، والدین اور سسرال والوں کے ساتھ شاہی قلعہ اور شیش محل سمیت دیگر تاریخی مقامات کی سیر کی۔ملالہ یوسفزئی نے لاہور میں تاریخی مقامات میں کی جانے والے مینا کاری اور آرٹ ورک کے بارے میں معلومات لیں۔ملالہ نے شیش محل میں اپنی […]

عمران خان کے پاس اسمبلی توڑنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،شیخ رشید

لاہور(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاست میں دروازے نہیں بند کیے جا سکتے۔سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر […]

مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ گرفتار

لودھراں(نیوزڈیسک)سابق رکن قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو پولیس نے لودھراں کے نواحی گائوں ڈانوراں میں ان کے گھر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا ہے ۔ ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کراچی نے عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کو گرفتار کیا ہے […]

عوام کیلئے خوشخبری،پٹرول 10 ،ڈیزل7.50روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک کی کمی کردی ۔جمعرات کو وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ پٹرول 10روپے،لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں دس روپے کمی کردی،اسی طرح ہائی […]

جامعہ الازہر کے عالم نے’’پارٹ ٹائم شادی‘‘ کو جائز قرار دے دیا

مصر(نیوزڈیسک ) جامعہ الازہر کے پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ کی جانب سے جروقتی شادی کو جائز قرار دینے کے بعد مصر میں سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے۔صارفین کی جانب سے نئے رجحان کی حمایت اور مخالفت میں آرا سامنے آنے لگی ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ نے نجی ٹی وی […]

ماہرہ خان سے پہلے شاہ رُخ خان کیساتھ فلم ’’رئیس‘‘کیلئے مجھے آفر ہوئی تھی، ایمان علی کادعویٰ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمان علی نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وو ڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم’’رئیس‘‘ ماہرہ خان سےپہلے اُنہیں آفر ہوئی تھی۔سوشل میڈیا پر اداکارہ ایمان علی کا ایک انٹرویو کلپ خوب وائرل ہورہا ہے جس میں معروف میزبان عفت عمر ،ایمان علی سے بھارت […]