عوام کیلئے خوشخبری،پٹرول 10 ،ڈیزل7.50روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک کی کمی کردی ۔جمعرات کو وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ پٹرول 10روپے،لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں دس روپے کمی کردی،اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے سات روپے کمی کی گئی ہے۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel