پنجاب حکومت نے سستا آٹا اسکیم کو ٹھپ کردیا، حمزہ شہباز

لاہور(نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا کہ سستا آٹا اسکیم کو موجودہ پنجاب حکومت نے عوام کے پیٹ پر لات مار کر ٹھپ کر دیا۔حمزہ شہباز نے پنجاب میں آٹے کی ہوشربا قیمتوں پر ردعمل دیا اور کہا کہ پنجاب میں چکی کے آٹے کی قیمت عام لوگوں کی دسترس اور قوت خرید […]
شنیرا اکرم اداکار فیروز خان پرکیوں برہم ہوگئیں

سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ اور سماجی کارکن شنیرا اکرم نے روڈ سیفٹی کو نظر انداز کرنے پر اداکار فیروز خان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ’بچے کھلونے نہیں ہوتے‘۔ شنیرا اکرم نے اداکار کی ایک مختصر ویڈیو پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے فیروز خان کو روڈ […]
اسمبلیاں بچانے کیلئےعارف علوی،پرویز الہیٰ میدان میں آ گئے۔عمران خان سے رابطے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا تھا کہ وہ 17 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اور صدر عارف علوی سابق وزیر اعظم عمران خان کو صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کےحوالے سے فیصلے پر نظرثانی پر قائل کرنے کے لیے پس پردہ کوششیں […]
سرحد پارسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کارروائیاں تیز کی جائیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے فنانس ڈویژن میں سمگلنگ کی روک تھام کے اقدامات پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کی جس میں وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ،وزیراعظم کے معاون […]
جوسمجھتےہیں آڈیوز سے عمران خان کو نقصان ہوگا وہ خیالوں کی دنیا سے باہر آجائیں: فوادچوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ معاشی صورتحال کا براہ راست تعلق سیاسی صورتحال سے ہے، حکومت کا ہر شخص اربوں روپے لوٹ کرباہر لے گیا ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ اسمبلیوں کی تحلیل سے سیاسی عمل آگے بڑھے گا، تنخواہیں دینے کے پیسے نہیں اور 11 سو ارب روپے چھوڑے […]
آبی ذخائر میں پانی کی ممکنہ قلت۔قبل از وقت جامع منصوبہ بندی یقینی بنا نے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ رواں موسم سرما میں معمول سے کم بارشوں کی وجہ سے آبی ذخائر میں پانی کی ممکنہ قلت کو دور کرنے کے لیے قبل از وقت جامع منصوبہ بندی یقینی بنائیں ۔نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر ( این ای […]
مصطفیٰ نواز کھوکھر کا باضابطہ طورپر پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے باضابطہ طورپر پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نجی ٹی وی کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کیا۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ میں پیپلز پارٹی کیلئے نیک تمنائیں اورنیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ مصطفیٰ […]
جھانوی کپور پاکستانی ڈیزائنر کی پرستار ہوگئیں، محسن رانجھا کے حسین عروسی ملبوسات کی تصاویر شیئر

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور پاکستانی ڈیزائنر کی پرستار ہوگئیں۔جھانوی کپور نے پاکستانی ڈیزائنر محسن نوید رانجھا کے حسین عروسی ملبوسات پہنے ہوئے اپنی تصاویر شیئر کردیں، فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی۔جھانوی کپور کا کہنا ہے کہ اتنے خوبصورت لباس پہن کر خود پر تاریخ کی کسی شہزادی کا سا گماں […]
امریکی لڑاکا طیارے ایف 35 بی کو دوران لینڈنگ حادثہ، پائلٹ محفوظ

ٹیکساس(نیوزڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس کی نیول ایئر اسٹیشن جوائنٹ ریزرو بیس میں ایک ایف 35 بی لڑاکا طیارے کو دوران لینڈنگ حادثہ پیش آ گیا۔وزارت قومی دفاع نے بتایا کہ پائلٹ نے طیارہ حادثے کے دوران ہی خود کو اجیکٹ کرلیا تھا، جس سے وہ حادثے میں محفوظ رہا۔سوشل میڈیا پر طیارے کی لینڈنگ اور پائلٹ […]
وزیراعظم کی اجازت سے عمران خان سمیت کون کون بلٹ پروف گاڑیاں استعمال کر رہا ہے؟ تفصیلات سینیٹ میں پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے اعلیٰ عہدیداران کے زیر استعمال بلٹ پروف اور وی آئی پی گاڑیوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دیں۔سینیٹ اجلاس میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے وزیراعظم کی منظوری سے اعلیٰ عہدیداران کو دی گئی بلٹ پروف اور دیگر وی آئی پی گاڑیوں کی […]