ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور پاکستانی ڈیزائنر کی پرستار ہوگئیں۔جھانوی کپور نے پاکستانی ڈیزائنر محسن نوید رانجھا کے حسین عروسی ملبوسات پہنے ہوئے اپنی تصاویر شیئر کردیں، فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی۔جھانوی کپور کا کہنا ہے کہ اتنے خوبصورت لباس پہن کر خود پر تاریخ کی کسی شہزادی کا سا گماں ہوتا ہے۔