ہماری سرزمین دہشت گردوں سے پاک کر دی گئی ہے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(نیوز رڈیسک)وزیر خارجہ پاکستان بلاول بھٹو زرداری نے آٹھ سال قبل پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے اندوہنناک دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ۔ وزیر خارجہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس حملے میں اسکول […]
عمران خان اسمبلیاں توڑنے کی صرف باتیں کرسکتا ،عمل کبھی نہیں کریگا،جاوید لطیف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی آج مکافات عمل کا شکار ہے، یہ اسمبلیاں توڑنے کی بات تو کرتا رہے گا توڑے گا نہیں۔شیخو پورہ میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ کچھ لوگ پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی […]
پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بڑی کمی،اکتوبر کے مقابلے 50 فیصد کم ہوکر 28 کروڑ ڈالر رہا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بڑی کمی آگئی۔اسٹیٹ بینک کے جاری اعداوشمار کے مطابق نومبرمیں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اکتوبر کے مقابلے 50 فیصد کم ہوکر 28 کروڑ ڈالر رہا۔رپورٹ کے مطابق نومبر میں برآمدات کا مالی حجم 2.38 ارب ڈالر رہا، نومبر میں ملکی درآمدات کامالی حجم 16 فیصد کم ہوکر 4.8 ارب ڈالر […]
جب تک باہر سے پیسہ نہیں آئے گا ہم پیسے ریلیز نہیں کر سکتے، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ رواں مالی سال مجموعی طور پر 18 سے 19 ارب ڈالر کے قرضے ملنے کا امکان ہے۔ اس وقت کاروباری افراد کو مسائل کا سامنا ہے، جب تک باہر سے پیسہ نہیں آئے گا ہم پیسے ریلیز نہیں کر سکتے، بزنس کمیونٹی سے میٹنگز […]
فلموں میں تنخواہوں کی برابری کے بارے میں ودیا بالن کا بڑاانکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہاہے کہ وہ بالی وڈ میں تنخواہوں کی برابری کے حوالے سے زیادہ نہیں جانتیں، کیونکہ انہوں نے بہت ہی کم بڑے ہیروز کے ساتھ کام کیا۔بالی وڈ کی بہت سی اداکارئیں اس حوالے سے مطمئن نہیں کہ انہیں ان کے ساتھی ہیروز کے مقابلے میں کم معاوضہ […]
ہتک عزت کیس، مبشر لقمان کو 2 سال قید و جرمانے کی سزا کا حکم، ضمانت بھی منظور

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) ہتک عزت کیس میں سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کو 2 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی جبکہ فیصلے کے بعد ضمانت بھی منظور کرلی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد طاہر عباس سپرا نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ سنایا۔ عدالت نے فیصلے کے بعد مبشر […]
ملائیشیا میں کیمپ سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 16 افراد ہلاک

کوالالمپور(نیوزڈیسک)ملائیشیا میں کیمپ سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق واقعہ کوالالمپور کے شمال مشرقی علاقے میں پیش آیا جہاں یاست سلنگورمیں کیمپنگ سائٹ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تودے کے زد میں مجموعی طور پر 100 افراد آئے ہیں۔ حادثے میں زخمی […]
وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی طیارے میں راولپنڈی آمد، اہم شخصیت سے ملاقات

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ لاہور سے راولپنڈی آمد ہوئی جہاں انہوں نے اہم شخصیت سے ایک گھنٹہ طویل اہم ملاقات کی اور پھر واپس روانہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب راولپنڈی میں اہم شخصیت سے ملاقات کیلیے خصوصی طیارے کے ذریعے راولپنڈی کے نور خان ایئربیس پہنچے۔ بعد ازاں […]
اسمبلیوں کی تحلیل، پرویز الٰہی ہمارے کہنے پر عمل کرینگے، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بحیثیت وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کے پاس وزیراعظم سے زیادہ اختیارات ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ اسمبلیاں کچھ دیر اور چلیں تاہم جو ہم انہیں کہیں گے وہ اس پر عمل کرینگے، ملک بچانے کیلئے انتخابات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور […]
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ سے متعلق ایک اور آڈیو لیک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ سے متعلق ایک اور آڈیو لیک ہوگئی ہے، جس میں وہ تصاویر لینے پر ملازمین پر برس رہی ہیں۔ مبینہ آڈیو دراصل ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو پر مبنی ہے جس میں بشریٰ بی بی جس شخص سے مخاطب ہیں اُس […]