اہم خبریں

ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھنے لگا، جاپان کا فوج پر 320 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان

ٹوکیو(نیوزڈیسک)ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھنے لگا، جاپان نے چین کو بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے فوج پر 320 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ہفتے کو جاپان نے چین کو بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے فوج پر 320 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان کردیا ہے،جنگ عظیم دوئم کے بعد جاپان کی یہ سب […]

وزیراعظم شہبازشریف کا نوٹس ، پی سی بی نے 2014 کا آٸین بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کے نوٹس لینے بعد حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا 2014 کا آٸین بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا، اس سے ملک میں فرسٹ کلاس کرکٹ بحال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے عمران خان دور میں ختم کیے گئے2014 کے آئین کی بحالی کا […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے کراچی میں شروع ہوگا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے کراچی میں شروع ہوگا۔انگلینڈ کو سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بھرپور پریکٹس کی اس دوران امام الحق ہیمسٹرنگ […]

پرویز الہیٰ کی ہنگامی طور پر راولپنڈی آمد، اہم ملاقات کے بعد واپس لاہور آگئے

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی راولپنڈی میں اہم ملاقات کے بعد رات کو واپس لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی ہنگامی طور پر راولپنڈی پہنچے تھے جہاں اہم ملاقات کے بعد واپس لاہور پہنچے ہیں۔لاہور پہنچنے کے بعد پرویز الٰہی نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی […]

موجودہ عالمی معاشی نظام ترقی پذیر ممالک کے مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں رکھتا: بلاول بھٹو

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی معاشی نظام ترقی پذیر ممالک کے مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔اقوام متحدہ میں چین اور جی 77 وزارتی کانفرنس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نےکہا کہ ترقی پذیر ممالک کو معاشی چیلینجز کا سامنا ہے، […]

عمران نے 45 کروڑکا جیولری سیٹ 5 لاکھ میں خریدا: عطا تارڑ نئی تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے انسداد منشیات عطا تارڑ توشہ خانہ سے متعلق نئی تفصیلات سامنے لے آئے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ عمران خان نے اربوں روپے کے تحائف کی قیمت لاکھوں میں لگوائی، توشہ خانے کے تحائف اونے پونے فروخت کرکے اربوں روپے کا فائدہ […]

سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ایک پردے کی دھلائی 7500 روپے میں ہوئی، رپورٹ میں انکشاف

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)سندھ ہاؤس اسلام آباد میں سرکاری فنڈز کے استعمال میں بےضابطگیوں کی نشاندہی ہوئی ہے اور ائیرفریشنر اور فیومیگیشن کی مد میں لاکھوں روپے کے اخراجات سامنے آئے ہیں۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق سندھ ہاؤس اسلام آباد میں وال فریم 9 لاکھ روپے کا خریدا گیا اور سندھ ہاؤس کی مرمت کے دوران […]

بشریٰ بی بی کی نئی آڈیولیک پر مریم نوازکا ردعمل

لندن(نیوز ڈیسک)مریم نوازنے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ دھوکے بازوں اور چوروں کا ایک اعلیٰ تربیت یافتہ گروہ ہے۔یہ بات انہوں نے بشریٰ بی بی کی نئی آڈیولیک پر ردعمل دیتے ہو ئے کہی۔سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نئی آڈیولیک پر مسلم لیگ(ن) کی نائب صدرمریم نوازکا ردعمل سامنے آگیا۔

جوڑی پرفیکٹ ہے،رل کے کھیڈدے نے،بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک پر خواجہ آصف کا دلچسپ ردعمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آڈیو لیک پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل میں کہا کہ مرشد کو گھر لائے تھے کہ وزیراعظم بننا تھا،وزیر اعظم بن کر فارغ بھی ہوگئے لگتا ہے،مرشد اب پکا فارغ کروانے کے جنتر منتر کررہے ہیں۔انہوں […]

سانحہ اے پی ایس،شہید بچوں کی عظیم قربانیوں نے قوم کو نیا حوصلہ اور عزم دیا،صادق سنجرانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ انسانیت سوز اور دل دہلا دینے والے سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) کو 8 سال بیت گئے لیکن اس سانحے کو یاد کرکے قوم کا غم آج بھی تازہ ہے، شہید بچوں کی عظیم قربانیوں نے قوم کو نیا حوصلہ اور عزم […]