اہم خبریں

عمران خان نے جیو نیوز کے خلاف متحدہ عرب امارات میں قانونی کارروائی کا آغاز کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے جیو نیوز کے خلاف متحدہ عرب امارات میں قانونی کارروائی کا آغاز کردیا،متعلقہ چینل کے پاس جواب دینے کے لیے 14 روزکی مہلت ہے۔تفصیلات کےمطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے جیو نیوز کے خلاف متحدہ عرب امارات میں قانونی کارروائی […]

آپ کچھ زیادہ فری نہیں ہوگئے، اب ڈرون اٹیک اور ایٹم بم سے نکل آئیں،حنا پرویز بٹ کی ڈاکٹرعفان قیصر سے نوک جھونک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنماء حنا پرویز بٹ اور جنک فوڈ (مرغن غذائیں) کے نقصانات پر بات کرنے کے لیے مشہور ڈاکٹر محمد عفان قیصر کی سوشل میڈیا پر دلچسپ نوک جھونک سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر محمد عفان قیصر گزشتہ ماہ سموسے کے نقصانات پر بنائی گئی ایک ویڈیو […]

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی ٹک ٹاک پر بھی چھاگئی، اداکار کیانوکے نام سے بنائے گئے اکائوٹ کے8.6 ملین سے زائد فالوورز

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)مصنوعی ذہانت ڈیپ فیک سے بنایا گیااداکار کیانو ریوزکا ٹک ٹاک اکائونٹ جس کے 8.6 ملین سے زائد فالوورزہیں اصل میں اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔تفصیلات کے مطابق معروف اداکار کیانو ریوزکے نام سے بنائے گئے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ہالی ووڈ اداکار کی تمام ویڈیوز کا حقیقت سے کوئی […]

کپتان کا بڑا قدم، آج اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا حتمی اعلان کرینگے

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان آج اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے ،پرویز الٰہی اور محمود خان اعلان کے وقت عمران خان کے ساتھ ہوں گے۔ اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر سیاسی رابطے ملاقاتیں فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئیں، پرویز الٰہی، مونس الٰہی […]

اسمبلیاں توڑنے کا مقصد سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اسمبلیاں توڑنے کا مقصد سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا ہے،اگر کسی کی کوشش ہےکہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے تو ایسا نہیں ہوگا،نہ کرنے دیں گے۔ہفتے کو اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان سے وفاداری کا تقاضا ہے کہ ملک میں معاشی […]

12 سالہ بچی سے 3 سال تک زیادتی کرنے والا قریبی رشتہ دار نکلا،پولیس نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) 12 سالہ بچی سے 3 سال تک زیادتی کرنے والا قریبی رشتہ دار نکلا،پولیس نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ایس پی کینٹ رضا تنویر کی ہدایت پر پولیس نے تھانہ فیکٹری ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کیا۔اے […]

اسمبلیوں کی متوقع تحلیل،وزیراعظم نے پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کرلیا،تمام آپشننز پر مشاورت کی جائیگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے اسمبلیوں کی تحلیل کے متوقع اعلان پر پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کرلیا،جس میں اسمبلی تحلیل کو روکنے کیلئے تمام آئینی وقانونی آپشنز پر مشاورت سمیت تحریک عدم اعتماداوراعتماد کے ووٹ سے متعلق لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ہفتے کوتفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسمبلیوں کی تحلیل […]

اب سپر ماڈل ربورٹ کیفے میں عوام کو خوش آمدید کہیں گے،کیفے اگلے سال دبئی میں کھولا جائیگا

دبئی سٹی(نیوز ڈیسک) اب سپر ماڈل ربورٹ کیفے میں عوام کو خوش آمدید کہیں گے۔دنیا کا پہلا سپرماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال دبئی میں کھولا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں دنیا کا پہلا سپرماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال کھولا جائے گا جہاں گاہکوں کوخوش آمدید سپرماڈل کا روبوٹ کہے گا، یہ خاتون روبوٹ ہوبہو […]

شمالی وزیرستان، نامعلوم افراد کی گاڑی پربلااشتعال فائرنگ،3افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان (نیوز ڈیسک)شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو موت کے گھات اُتار دیا۔ہفتہ کو شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گاڑی پر نامعلوم افراد کی […]

توشاخانہ ،عمران خان نے تحائف قانون کے مطابق لیے، حکومت شور مچا کر معاشی تباہی سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے، عمر سرفراز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ حکومت کو توشاخانہ سے فرصت ملے تو ملک کی تباہی پر نظر دوڑالیں، حکومت شور مچا کر معاشی تباہی سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔ہفتہ کو مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ عمران خان نے توشاخانہ سے تحائف قانون کے مطابق […]