سیاسی ماحول گرم،صدر مملکت نے منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی نے 20 دسمبر کو ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس کارروائی کے اختتام پر ملتوی کردیا، اجلاس پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت ملتوی کیا گیا ہے۔ اس کے بعد صدر مملکت […]
پاکستانی سائنسدانوں نے پانی کو مائیکرو پلاسٹک سے پاک کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی محققین کا بڑا کارنامہ، آلودہ پانی کو مائیکرو پلاسٹک سمیت دیگر آلودگیوں سے پاک کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔تحقیق کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے محققین کی ایک ٹیم نے ایسا پاؤڈر ایجاد کیا ہے جو آلودہ پانی سے مائیکرو پلاسٹک سمیت دیگر آلودگیوں کو انتہائی کم وقت میں جزب کر کے پانی کو […]
قطر میں ورلڈ کپ 2022 کی شاندار کامیابی، فیفا حکام نیا فیصلہ کرنے پر مجبور

دوحہ(نیوزڈیسک)قطر میں ورلڈ کپ 2022 کی شاندار مقبولیت کے بعد فیفا حکام 2026 ورلڈ کپ کے حوالے سے نیا فیصلہ کرنے پر مجبور ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو نے تصدیق کی کہ قطر میں جاری ورلڈ کپ میں چار ٹیموں پر مشتمل گروپ والے فارمیٹ کی کامیابی کے بعد […]
رمیزراجہ نے اظہراعلی کو یادگاری شیلڈ پیش کی،سابق کپتان کی فیملی فوٹوبھی ٹویٹر پر شیئرکردی

کراچی(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اظہر علی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیزراجہ کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کردی گئی۔ہفتےکوسماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آفیشل اکاؤنٹ پر اظہر علی کی فیملی کے ہمراہ یادگاری شیلڈ کی تصویر شیئر کی۔چیئرمین […]
ن لیگ کا پرویز الٰہی اور اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کا وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ،تحریک عدم اعتماد آج ہی جمع کرائے جانے کا امکان۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن )نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور اسپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا […]
اسمبلیاں توڑنے کا اعلان عمران خان کی آمرانہ ذہنیت کا نتیجہ ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر قانون اور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لئے اسمبلیوں کا تسلسل ناگزیر ہے ،اسمبلیاں توڑنے کا اعلان عمران خان کی آمرانہ اور فسطائی ذہنیت کا نتیجہ ہے۔ہفتے کو اپنے ایک بیان میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئین اور جمہوریت پر […]
ملائیشیاءمیں طویل بارشیں، مٹی کا تودہ گرنے سے کئی گھر تباہ،23افراد ہلاک،9لاپتہ

کوالا لمپور(نیوز ڈیسک)ملائیشیاءمیں طویل بارشیوں سے مٹی کا تودہ گرنے سے کئی گھر تباہ ہوگئے جس کے نتجے میں 23ہلاک جبکہ اب بھی 9لافراد اپتہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کئی گھر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے اب تک 23 لاشیں نکالی […]
مری، گلیات اور گردونواح میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنےکی توقع ہے۔ محمکہ موسمیات کے مطابق خطۂ پوٹھوہار میں صبح کے اوقات میں چند مقامات پر کہرا پڑنے کا امکان، اسلام آباد میں موسم سرد اور […]
کابینہ اجلاس میں پرویزالہیٰ سے تلخ کلامی صوبائی وزیرحسنین بہادر دریشک مستعفی ہوگئے

لاہور(نیوزڈیسک)کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ سے ہونیوالی تلخ کلامی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ اجلاس میں تلخی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی ہوگئے،واضح رہے کہ گزشتہ روز پنجاب کابینہ […]
خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال ،نامعلوم افراد کی مسافر وین پر فائرنگ،2خواتین سمیت3افراد جاں بحق

ہنگو(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال،نامعلوم افراد عام شہریوں کی جان لینے لگے،نامعلوم افراد نے مسافر وین پر فائرنگ کر کے دو خواتین سمیت تین افراد کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔تفصیلات کے مطابق ہنگو کے علاقے وراستہ میں مسافر وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق […]