وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر کا ایکسپورٹرز کے مسائل حل کرنے کا عزم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے ایکسپورٹرز کے مسائل حل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے ایکسپورٹرز کے مسائل کے حوالے سے گورنر اسٹیٹ بینک اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ایکسپورٹرز کے مسائل سے متعلق […]
وفاقی وزیر شازیہ مری سے آئی ایف اے ڈی کے کنٹری ڈائریکٹر کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے زوم کے ذریعہ بین الاقوامی فنڈ برائے زرعی ترقی (آئی ایف اے ڈی )کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر ہیوبرٹ بوئرارڈ سے الوداعی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان میں نئے آنے والے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر آرنوڈ ہیملرز کو بھی خوش آمدید […]
چوہدری پرویزالہٰی پی ڈی ایم کی طرف سے وزیراعلیٰ کے امیدوارہوسکتے ہیں،ترجمان وزیراعظم فہدحسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمدشہبازشریف کے ترجمان فہد حسین نے کہاہے کہ چوہدری پریزالہٰی پی ڈی ایم کی طرف سے وزیراعلیٰ کے امیدوارہوسکتے ہیں۔ جب ان سے پنجاب کی صورتحال کے بارے میں پوچھاگیا کہ کیا پرویزالہٰی پی ڈی ایم کی طرف سے وزیراعلیٰ کے امیدوار ہوسکتے ہیں تو ترجمان وزیراعظم فہدحسین نے کہاکہ اس حوالے […]
لاہور،سردی میں اضافہ ،پنجاب دھند کی لپیٹ،موٹروے ایم 2،3،11مختلف مقامات سے بند

لاہور (نیوز ڈیسک)سردی میں اضافہ پنجاب دھند کی لپیٹ،حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی، شدید دھند کے باعث شہریوں کو سفر کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ مختلف مقامات سے موٹروے کو بھی ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا۔پیر کو شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2ٹھوکر نیاز سے کوٹ مومن تک بند جبکہ موٹروے ایم […]
لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ مزید دو مقدمات میں بری ہوگیا

کراچی ( نیوز ڈیسک)کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیربلوچ کےخلاف 2 مقدمات کا فیصلہ سنایا۔عزیربلوچ ودیگرپرپولیس مقابلہ، اقدام قتل اور دھماکاخیزمواد رکھنے کے الزامات تھے۔عدالت نے عدم شواہد پر عزیر بلوچ کو دو مقدمات میں بری کردیا جبکہ عزیر بلوچ کے شریک ملزم شاہد کو ایک مقدمے میں […]
اسمبلیاں تحلیل کرنے کی خواہش اس انا پرست شخص کی ہے جسے آئینی طورپر گھر بھیجا گیا،وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

جامشورو (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے عوام کو ریلیف پہنچانے کی پوری کوشش کی ہے، ہم نے ریلیف کا سامان پہنچایا ، اُس میں کمی بیشی ہو سکتی ہے، مجھے خیرپور ناتھن شاہ میں لوگوں نے کہا کہ ہمیں کچھ نہیں ملا، مگر جب ڈپٹی کمشنر آیا تو لوگوں نے کہا سامان ملا ہے۔ ڈی […]
عمران خان میں دم ہے تو اسمبلیاں توڑ کر دکھائے، وزرا ،ن لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر عملدرآمد روک دیا

لاہور( نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن نے دوپہر میں وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحاریک عدم اعتماد جمع کروانے کا فیصلہ کیا تاہم چند گھنٹوں بعد اس پر عملدرآمد روک دیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ ن نے عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر تیل دیکھو، تیل کی دھار دیکھو […]
عمران خان کی موجودہ جدوجہد کا مقصد پاکستان کو آزاد ریاست بنانا ہے، اسد قیصر

پشاور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حوالے سے پوری قوم عمران خان کے فیصلے کے ساتھ کھڑی ہوگی۔یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اس وقت اصولوں کی جنگ لڑ رہی ہے۔اسد […]
ڈیلی میل کی معافی شہباز شریف کی بڑی کامیابی ہے، وکیل کارٹر رک

لندن(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف کیس کرنے والی قانونی فرم کارٹر رک کی انٹونیا فوسٹر نے کہا ہے کہ جھوٹے اور بے بنیاد الزامات پر ڈیلی میل کی معافی شہباز شریف کی بہت بڑی کامیابی ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف کیس کرنے والی قانونی فرم کارٹر […]
ریلوے کے کرایوں میں کمی کا عندیہ، روز ویلٹ ہو ٹل بیچنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق

لاہور (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ہوابازی وریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی آ ئی اے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے جدو جہد کر رہے ہیں،ادارے کیلئے نئے جہاز خریدنے کی کو ششیں بھی جاری ہیں،پی آ ئی اے کا ریونیو بڑ ھائیں گے تو اخراجات پورے ہو ں گے،روز ویلٹ ہو ٹل […]