اہم خبریں

صدر مملکت نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 کی توثیق کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 کی توثیق کر دی۔ جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق بل کے ذریعے پاکستان پینل کوڈ 1860 میں خودکشی کی کوشش کی سزا سے متعلق سیکشن 325 کو ختم کیا گیا ہے۔ صدر عارف علوی نے بیرونی سرمایہ کاری ( […]

پنجاب اسمبلی میں گورنرپنجاب کے اقدام کیخلاف قراردادمنظور

لاہور(نیوز ڈیسک  )پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی ہنگا مہ آرائی شروع ہو گئی اورایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا اسی دوران پنجاب میں برسراقتدارحکومت کے اراکین نے گورنرپنجاب کے اقدام کیخلا ف قراردادمنظور کرلی جس خلاف اپوزیشن اراکین نے واک آئوٹ کیا، ایوان میں اتنا شوربرپاتھا کہ کان پڑی آواز نہیںسنائی نہیں دیتی […]

حکومت کی ریکوزیشن پرآج شام ساڑھے پانچ بجے سینیٹ کا اجلاس طلب

اسلام آباد( نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ اجلاس آج شام ساڑھے 5 بجے طلب کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ نے اجلاس حکومتی سینیٹرز کی ریکوزیشن پر طلب کیا ہے، ریکوزیشن پر 26 اراکین کے دستحط موجود ہیں۔صدر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس کی سمری پر دستخط نہیں کیے۔صدر نے سینیٹ اجلاس […]

وزیراعظم سے قازقستان کے نائب وزیراعظم کی قیادت میں وفد کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور قازقستان کے درمیان دوستی روز بروز گہری ہو رہی ہے اور بین الحکومتی مشترکہ کمیشن کے 11ویں اجلاس کا کامیاب انعقاد بڑھتے ہوئے تعلقات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قازقستان کے نائب وزیر اعظم سیرک ژومنگرین […]

خیبرپختونخوا سے شروع ہونے والی دہشتگردی اسلام آباد تک پہنچ گئی ہے،شبلی فراز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنماسینیٹر شبلی فرازنے کہاہے کہ خیبرپختونخوا سے شروع ہونے والی دہشتگردی اسلام آباد تک پہنچ گئی ہے،ملک کو پچھلے 8ماہ سے عدم استحکام کاشکار کیاجارہا ہے،عوام دیکھ رہے ہیں کہ یہ ملک کیساتھ کیا کررہے ہیں؟حکومت سے بیک ڈور مذاکرات ہوتے رہے ہیں،آئین کی پاسدار نہیں ہوگی تو ملک آگے نہیں […]

پی ڈی ایم کی وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش۔۔۔صاحبزادے مونس الہیٰ کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا

لاہور ( نیوزڈیسک ) پی ڈی ایم کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش پر مونس الہیٰ نے ردعمل دیا ہے۔انہوں نے اس حوالے سے کیے گئے ایک ٹویٹ کے جواب میں کہا کہ پی ڈی ایم کی طرف سے وزارت اعلیٰ کی پیشکش میں دلچسپی نہیں، ایبسلوٹلی ناٹ۔ ۔گذشتہ […]

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 4021 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ، مثبت شرح 0.20 فیصد رہی، این آئی ایچ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 21 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔منگل کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 21 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 8 افراد کے کورونا ٹیسٹ […]

پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما اور سینیٹر شبلی فراز کو الیکشن کمیشن میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔۔۔ وجہ کیا بنی ۔۔۔؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سینیئر رہنما اور سینیٹر شبلی فراز کو الیکشن کمیشن میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن عملے نے شبلی فراز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو اندر جانے کی اجازت نہیں، جس پر شبلی فراز نے کہا کہ پارٹی چیئرمین عمر […]

70 سال میں پہلی بار۔۔۔ انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اسلام آ باد(نیوزڈیسک)انگلینڈ نے پاکستان کو 70 سال میں پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا۔ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار پاکستان کو مسلسل چار ٹیسٹ میچز میں شکست ہوئی،انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ سے قبل پاکستان آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں ہونے والا ٹیسٹ بھی ہارا تھا۔اس سے […]

تحریک عدم اعتماد کا مقصد صرف الیکشنوں سے فرار ہے،فواد چودھری

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد اور اعتماد کے ووٹ کا مقصد الیکشنوں سے فرار ہے اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ کل تک رانا ثنااللہ اور احسن […]