اہم خبریں

تحریک عدم اعتماد کا مقصد صرف الیکشنوں سے فرار ہے،فواد چودھری

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد اور اعتماد کے ووٹ کا مقصد الیکشنوں سے فرار ہے
اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ کل تک رانا ثنااللہ اور احسن اقبال کہہ رہے تھے اسمبلی تحلیل کرو، الیکشن میں جائیں گے
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے مزید کہا کہ آج جوتے چھوڑ کر الیکشن سے بھاگ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں