اہم خبریں

سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں 7جنوری تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی

لاہور ( نیوز ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔احتساب عدالت لاہور نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت 7جنوری تک منظور کرتے ہوئے انہیں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت 5لاکھ کے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3350 روپے کی بڑی کمی،نئی قیمت 1لاکھ 77ہزار300ہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کے بھاؤ میں 3 ہزار 350 روپے فی تولہ کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز 1 تولہ سونے کا بھاؤ 1850 روپے بڑھا تھا اور آج اس میں 3 ہزار 350 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت […]

پاکستانی فلم مولا جٹ30 دسمبر کو بھارت میں ریلیز کی جائیگی، بھارتی میڈیا

ممبئی(نیوزڈیسک) انتہا پسندوں کی مخالفت کے باوجود بھارتی سینسر بورڈ کی جانب سے پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز پر غور جاری ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو 30 دسمبر کو بھارت میں ریلیز کیا جائے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ فلم بھارتی سینما […]

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دھانی پر پرویزالٰہی کو بحال کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دھانی پرگورنرپنجاب بلیغ الرحمان کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے پرویزالٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔وزیراعلیٰ کی طرف سے اسمبلی نہ توڑننے کی انڈرٹیکنگ علی ظفر نے پڑھ کرسنائی جس میں انہوں نے کہاکہ اگر وزارت اعلیٰ پر بحال کیا […]

آئی ایم ایف نےحکومت سے پیٹرولیم لیوی شارٹ فال پورا کرنے کا پلان مانگ لیا

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی پر 300 ارب روپے کے شارٹ فال کو پورا کرنے کا پلان مانگ لیا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران 300 ارب روپے پیٹرولیم لیوی کے شارٹ فال کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے لیوی کی مد […]

پنجاب کے اگلے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز ہونگے،رانا مشہور کادعویٰ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنمارانا مشہور نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب کے اگلے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز ہونگے، اگر حکومتی اتحاد کے پاس ووٹ تھے تو آج ہی ارکان پورے کر کے دکھا دیتے ،ہم نے اعتماد کا ووٹ مانگ کر آئینی اختیار استعمال کیا،جمعہ کو لاہورمیں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ […]

پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت زیادہ استعداد ہے جس کا بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے ،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد۔23دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت زیادہ استعداد ہے، جس قدر ٹیلنٹ اور ہنر پاکستان میں ہے اس کے مقابلے میں آئی ٹی برآمدات کافی کم ہیں جن کو بڑھانے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جائے۔ انہوں نے […]

صدرمملکت کاسی ایم ایچ کا دورہ،بنوں سی ٹی ڈی آپریشن کے میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت

راولپنڈی(نیوزڈیسک)صدرمملکت عارف علوی نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا،یہاں انہوں نے بنوں کمپلیکس میں سی ٹی ڈی آپریشن کے دوران زخمی ہونیوالوں کی عیادت کی،صدرمملکت نے پاک فوج کے جوانوں کی بہادری کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ انشا اللہ ملک سے دہشت گردی ختم کرکے دم لیں گے۔

اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا الحمد اللہ، آئی سی ٹی پولیس، ایگل سکواڈ کو سلام، دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ جمعہ کو اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا […]

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں خود کش دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں وزیراعظم نے اسلام آباد پولیس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین کو خراج عقیدت پیش […]