ژوب میں آپریشن کے دوران دہشتگرد ہلاک، مقابلے میں پاک فوج کا سپاہی شہید

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)بلوچستان کے علاقے ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا جبکہ مقابلے کے دوران ایک سپاہی بھی شہید ہوا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ژوب کے علاقے سمبازا میں خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، […]
وزیراعلیٰ پنجاب کا حسنین دریشک کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار، بیٹے مونس جیسا قرار دیدیا

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ نامنظور کر دیا۔حسنین بہادر دریشک نے چند روز قبل ایک اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے تلخ کلامی کے بعد انہیں اپنا استعفیٰ بھجوا دیا تھا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے اجازت کے بغیر گفتگو کرنے سے روکا تو […]
شاہین آفریدی نے بابر اعظم کے حق میں کی گئی ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابر اعظم کے حق میں کی گئی ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دی۔پاکستان کے انگلینڈ سے 3 میچز کی ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد وائٹ واش ہونے پر جہاں سوشل میڈیا پر کپتان بابر اعظم پر تنقید شروع ہوئی اور کپتانی کے مستقبل […]
’شادی شدہ شخص سے تعلق کا سوچ بھی نہیں سکتی ‘عائشہ کا شعیب سے تعلقات کی خبروں پر ردعمل

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے قومی کرکٹر شعیب ملک سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔حال ہی میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں میزبان آمنہ عیسانی نے اداکارہ سے شعیب ملک اور ان کے فوٹوشوٹ کے بعد سامنے آنے والی افواہوں سے متعلق سوال کیا جس پر عائشہ […]
مسیحی برادری نے قیام پاکستان اور تعمیر پاکستان میں بھرپور کردار ادا کیا: وزیراعظم کا کرسمس پر بیان

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسیحی برادری نے قیام پاکستان اور تعمیر پاکستان میں بھرپور کردار ادا کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھرکی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی اور کہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت مریم مسیحیوں اور مسلمانوں دونوں کے لیے محترم […]
ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کیلئے پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی ترتیب دیدی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دو روز قبل اعلان کیا تھا کہ ان کی جماعت کے اراکین قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کے لیے پیر کے روز اسپیکر کے سامنے ہوں گے۔تاہم اب […]
صدر پاکستان نے قائد اعظم کے یوم پیدائش پر ان کا کشمیر سے متعلق اہم بیان شیئر کردیا

صدر عارف علوی نے اپنے قائد اعظم محمد علی جناح کے 146 ویں یوم پیدائش پر کہا کہ آج قائد کے جمہوری اقدار کے وژن کو برقرار رکھنےکا عہد کریں، خواتین کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے قائد کے فرمان پر عمل درآمد کریں گے، اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط پر عمل کرتے […]
قائد اعظم کا 146 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

اس موقع پر کراچی میں بابائے قوم کے مزار پر تعینات گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی میجر جنرل عمر عزیز ہیں، مہمان خصوصی میجر جنرل عمر عزیز نے گارڈز کا معائنہ کیا، اعزازی گارڈز نے مہمان خصوصی میجر جنرل عمر عزیز کو جنرل سلام پیش کیا […]
لاہورمیں اس وقت فوگ،گجرات میں سوگ اورزمان پارک میں روگ ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کی آئینی اور قانونی طور پر چھٹی ہوئی ہے، پرویز الہٰی اب گھر بیٹھ کر مونس الہٰی کو کہیں وہ انہیں سی ایم کہے۔وزیر اعلیٰ اب ن لیگ بنائے گی اور حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ ہوں گے، پرویز الہٰی اب آئینی […]
گورنر نے بڑے تحمل کا مظاہرہ کیا، وزیراعلی کو موقع بھی دیا‘عطا تارڑ

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و قانونی امور عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ گورنر نے بڑے تحمل کا مظاہرہ کیا، وزیراعلی کو موقع دیا مگر انہوں نے اعتماد کا ووٹ لینے سے گریز کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویزالٰہی کے پاس اسمبلی میں اکثریت تھی تو دکھا دیتے۔انہوںنے کہا کہ پنجاب […]