اہم خبریں

طالبان کی این جی اوز میں خواتین ملازمین پر پابندی تباہ کن ہے، امریکا

واشنگٹن، کابل ( نیوز ڈیسک) امریکا، یورپی یونین اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے افغانستان میں خواتین کے این جی اوز میں ملازمت کرنے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے طالبان سے اپنا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ طالبان کی خواتین پر این جی اوز میں […]

حمزہ شہباز کا وطن واپسی کا فیصلہ، 5 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم میاں شہبازشریف کے حکم پر لیگی رہنما حمزہ شہباز شریف نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز شریف اس وقت امریکہ میں ہیں اور 5 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان حمزہ شہبازشریف کے مطابق لیگی رہنما 7 جنوری […]

کورونا کے مزید 15 کیسز رپورٹ، 16 مریضوں کی حالت نازک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ملک بھر میںکورونا کے مزید 15 کیسز رپورٹ، 16 مریضوں کی حالت نازک۔ قومی ادارہ صحت( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 749 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 15 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ […]

کراچی میں دسمبر کی سرد ترین رات ریکارڈ، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آگیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) کراچی میں دسمبر کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات کراچی کا درجہ حرارت 9.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، شہر میں ٹھنڈی ہواوں کا راج ہے، کراچی کا موسم آج اتوار کو بھی سرد اور خشک رہنے […]

مردان میں نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، ماں، بیٹا اور بیٹی جاں بحق

مردان (نیوز ڈیسک) کاٹلنگ بابوزئی میں مسلح افراد نے گھر گھس ماں بیٹا اور بیٹی کو قتل کردیا۔ مردان کے علاقے کاٹلنگ بابو زئی میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں گھر میں موجود ماں، بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو […]

چینی وزارت دفاع کا امریکی دفاعی ایکٹ میں چین بارے مواد پر احتجاج

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے ایک دفاعی ترجمان نے نئے امریکی دفاعی ایکٹ میں چین بارے مواد پر سخت عدم اطمینان اور سخت مخالفت کا اظہار کیا۔وزارت قومی دفاع کے ترجمان تان کے فی نے کہا کہ مالی سال 2023 کے لئے نئے منظور کردہ نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ میں چین بارے متعدد منفی دفعات شامل […]

مودی سرکار کے مظالم کے با عث مسلمانوں کا براحال ہوگیا،سردار ایاز صادق

لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ آج قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ہے،اگر وہ نہ ہوتے تو پاکستان نہ ہوتا، مودی سرکار کے مظالم کے با عث مسلمانوں کا براحال ہوگیا،مساجد کو آگ اور مسلمانوں پر تشدد ان کا فریضہ بن چکا ہے،پاکستان کے جھنڈے میں اقلیتوں […]

قائداعظم کے اصول اتحاد ، یقین محکم ، تنظیم ہمارے لئے مشعل راہ ہیں،قائد کا تصور پاکستان مضبوط معیشت کے ذریعہ پورا ہو گا،احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسراحسن اقبال نے کہا ہے کہ قائداعظم کے اصول اتحاد ، یقین محکم ، تنظیم ہمارے لئے مشعل راہ ہیں،قائد کا تصور پاکستان مضبوط معیشت کے ذریعہ پورا ہو گا۔ اتوار کو یوم قائد اعظم کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے […]

ہم قائدِ اعظم محمد علی جناح کے تصوّرِ پاکستان کی حقیقت پانے میں ناکام رہے،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قانون کی حکمرانی کے ذریعے عدل و انصاف تمام شہریوں کو قانون کی نگاہ میں برابر بناتا ہے،عمران خان نے یوم ولادت قائد اعظم محمد علی جناح کے موقع پر کہا کہ ہم قائدِ اعظم محمد علی جناح کے تصوّرِ پاکستان کی حقیقت پانے میں ناکام رہے،بدقسمتی سے پاکستان میں قانون کی […]

این ٹی ڈی سی کا 3 سالہ سرمایہ کاری پلا نیپرا کو بھیج دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)این ٹی ڈی سی نے 3 سالہ سرمایہ کاری پلان نیپرا کو بھیج دیا،نیپرا حکام کے مطابق این ٹی ڈی سی کے انویسٹمنٹ پلان پر 2 جنوری کو سماعت کی جائے گی۔مجوزہ پلان کے مطابق این ٹی ڈی سی 369 ارب 22 کروڑ روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گی۔نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ […]