حمزہ شہباز کا وطن واپسی کا فیصلہ، 5 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم میاں شہبازشریف کے حکم پر لیگی رہنما حمزہ شہباز شریف نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز شریف اس وقت امریکہ میں ہیں اور 5 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان حمزہ شہبازشریف کے مطابق لیگی رہنما 7 جنوری کو ن لیگی و اتحادی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel