اہم خبریں

ڈالر کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب، آئی ایس آئی حکام بھی شریک ہونگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈالر کی صورتحال پر کل اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایس آئی کے نمائندے سمیت کسٹمز حکام بھی شرکت کریں گے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر داخلہ، وزیر قانون، معاونین خصوصی اور سیکریٹری خزانہ شرکت کریں گے۔گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین ایف بی آر، ڈی جی ایف آئی اے بھی موجود ہوں گے۔

متعلقہ خبریں