اہم خبریں

آصفہ بھٹو کی جرمن سفیر کی ملاقات، پیشہ ورانہ تربیتی پروگراموں کیلئے جرمنی کے تعاون پر تبادلہ خیال

کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گرنیس کی ملاقات کی ہے،تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گرنیس کی ملاقات کی ہے،ملاقات میں پیشہ ورانہ تربیتی پروگراموں کے لیے جرمنی کے تعاون پر تبادلہ خیال کیاگیا،ملاقات میں وزیرصحت سندھ اور مشیرقانون مرتضیٰ وہاب بھی شریک تھے۔

متعلقہ خبریں