اہم خبریں

معروف براڈکاسٹرابوالحسن نغمی 92 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے،نمازجنازہ کل ادا کی جائیگی

ورجینیا(نیوزڈیسک)معروف براڈکاسٹراور ادیب ابوالحسن نغمی 92 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے وہ منٹوکے قریبی دوستوں میں سے تھے،ان کی نمازجنازہ کل ورجینا ادا کی جائے گی۔پیر کوسینیئر صحافی براڈ کاسٹر اور ادیب ابوالحسن نغمی امریکا میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 92 برس تھی۔ادیب ابوالحسن نغمی گزشتہ 50 برس سے امریکا میں مقیم تھے، […]

صوبائی اسمبلی کا کوئی اختیار وفاقی حکومت کو نہیں دیاجائےگا،عوامی مفادات کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے ،وزیراعلیٰ کی راکین کو یقین دہانی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجونے کہا کہ اپوزیشن نے قرار داد پر اعتراض کرنے میں جلد بازی کی،ہم سب اسٹیک ہولڈرز کو مطمئن کریں گے،صوبائی اسمبلی کا کوئی اختیار وفاقی حکومت کو نہیں دیاجائےگا،عوام مفادات کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے ،ہم کی کو خوش کرنے کے لیے نہیں بیٹھے۔پیر کو وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو […]

جن پر استعفوں کیلئے دباؤ ہے ان کے استعفے قبول نہیں کروں گا، پرویز اشرف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے سنیئر رہنماء سابق وزیراعظم اسپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف نے کہاجن پر استعفوں کیلئے دباؤ ہے ان کے استعفے قبول نہیں کیے،جب تک میری تسلی نہ ہوجائے، کسی کو ڈی سیٹ نہیں کر سکتا،اگر چاہتے ہیں الیکشن صاف شفاف ہوں تو بہتر قانون سازی کرنا ہوگی،اگر میں بھی اسمبلی […]

20 دسمبر تک ملک بھر میں عام انتخابات کا کوئی حتمی فارمولا سامنے نہ لایا گیاتو صوبائی اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی، چوہدری نے ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیراطلاعات و تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا کہ اگر پی ڈی ایم 20 دسمبر تک ملک بھر میں عام انتخابات کا کوئی حتمی فارمولا سامنے نہیں لاتی تو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی ۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری […]

فردوس جمال کو کون سی سنگین بیماری ہوگئی؟ بیٹے کا پیغام

ممبئی(نیوز ڈیسک)ہمارے والد کو کینسر ہوگیا ہے۔ ان کا علاج شوکت خانم میں چل رہا ہے۔ یہی زندگی ہے،یہ کہنا ہے مشہور اداکار فردوس جمال کے صاحبزادے حمزہ فردوس کا۔ حمزہ نے اپنے والد کے ساتھ انسٹاگرام پر پوسٹ شئیر کرتے ہوئے مزید لکھا کہ پریشانی والی کوئی بات نہیں ہے کیونکہ میرے والد کے […]

نئی تبدیلیوں کے ساتھ ٹوئٹر بلیو کا نیا ورژن کل سے دوبارہ لانچ ہو گا

نیویارک(نیوز ڈیسک)ٹوئٹر کمپنی کا کہنا ہے کہ نئی تبدیلیوں کے ساتھ ٹوئٹر بلیو کا نیا ورژن کل (پیر) سے دوبارہ لانچ کیا جائے گا۔ٹوئٹر کمپنی کے مطابق نئی سروس کی سبسکرپشن سے صارفین اپنے ٹوئٹس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔سبسکرپشن سے صارفین 1080 پکسل کی ویڈیو بھی اپ لوڈ کر سکیں گے۔ٹوئٹر کمپنی نے مزید […]

امارات اور عرب دنیا کا پہلا خلائی مشن چاند کی طرف روانہ

ابو ظہبی / واشنگٹن(نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اپنا خلائی مشن چاند پر روانہ کردیا، یہ چاند پر اترنے والا امارات اور عرب دنیا کا پہلا مشن ہے اور کامیاب لینڈنگ کے بعد متحدہ عرب امارات چاند کو چھونے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے خلائی مشن چاند […]

سعودی عرب میں قدیم عربی اور چینی سکوں کی نمائش کا انعقاد

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں شاہ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں عربی اور چینی قدیم دستاویزات، سکوں اور مخطوطات کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔شاہ عبد العزیز عوامی کتب خانے میں سال 72 ہجری کے سکوں کے علاوہ نایاب و نادر مخطوطات بھی رکھے گئے ہیں جو اسلامی فن اور عرب کی قدیم تاریخ کو اجاگر کرتے […]

کرسمس کی آمد ،لاہور میں گرجا گھروں کی سیکیورٹی مزید سخت

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے درالخلافہ شہر لاہور میں گرجا گھروں کی سیکیورٹی کو مزید سخت کرتے ہوئے پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔لاہور میں گرجا گھروں کی سیکیورٹی کو مزید سخت کر دی گئی ہے اور پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کے احکامات […]

اسلام آباد کے ٹریل 6میں 9 تیندووں کی نشاندہی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ مارگلہ ہلز کا ٹریل 6 بند کر کے لیپرڈ پریزرویشن پارک بنایا ہے۔ اس زون میں کیمرہ ٹریپس کی مدد سے 9 تیندووں کی نشاندہی کی گئی ہے۔وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے مارگلہ نیشنل پارک میں قائم لیپرڈ پریزرویشن زون کا دورہ […]