فیفا ورلڈکپ، مراکش کی کوارٹر فائنل میں تاریخی فتح پر عمران خان کی ٹوئٹ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)فیفاورلڈکپ کےکوارٹر فائنل میں مراکش کی پرتگال کے خلاف 0-1 سے فتح حاصل کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی مراکش کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے لکھا ‘مراکش کو فٹبال ورلڈ کپ میں پرتگال کو شکست دے کر […]
جنرل باجوہ کہتے تھے اگلی باری ن لیگ کی ہے، ان کو این آر او 2 انہوں نے ہی دیا: عمران خان

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کہتے تھے اگلی باری ن لیگ کی آرہی ہے، ان کو این آر او ون مشرف نے دیا تھا اور این آر او ٹو جنرل باجوہ نے دیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران […]
بچوں کیساتھ عمرے کی ادائیگی کی کم ازکم عمر کی حد 5 سال مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بچوں کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے عمر کی کم از کم حد 5 سال متعین کر دی گئی ہے۔سعودی وزارت حج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 90 دن کے لیے جاری عمرہ ویزے کی مدت میں توسیع نہیں کی جا سکتی۔اسی حوالے سے سعودی وزارت حج کی جانب […]
’ایمل ولی کو قتل کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے‘، فون پر دھمکی آمیز کال موصول

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کو قتل کی دھکمیاں ملنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔صوبائی ترجمان اے این پی ثمر بلور کا کہنا ہے کہ ایمل ولی کو موبائل فون پر دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے، اطلاع آئی ہے کہ ایمل ولی کو مارنے کی منصوبہ […]
بلوچستان کے اضلاع لسبیلہ،حب اور پشین میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)بلوچستان کے تین اضلاع حب ، لسبیلہ اور پشین میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے، پولنگ پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ضلع حب 1 میونسپل کارپوریشن اور 3 میونسپل کمیٹیوں دُریجی، وندر، گڈانی اور ضلع کونسل حب پر مشتمل ہے۔ضلعے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی […]
اسمبلیاں توڑنے کی باتیں کرکے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،مرادعلی شاہ

ٹھٹھہ (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ اسمبلیاں توڑنے کی باتیں کرکے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،اسمبلیاں اپنی مدت پوری کرینگی اورانتخابات وقت پر ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ایک سیاسی جماعت اسمبلیاں توڑنے کی باتیں کرکے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کررہی […]
وزیراعظم کا راناثنااللہ کی منشیات اسمگلنگ مقدمے میں بریت پر اظہارتشکر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے وزیرداخلہ راناثنااللہ کی منشیات اسمگلنگ مقدمے میں بریت پر اظہارتشکرکرتے ہوئے کہاہے کہ جھوٹی قسمیں کھانے والوں کو اب توبہ کرنی چاہئے،راناثنااللہ پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ سیاسی انتقام کی بدترین مثا ل ہے،ہفتہ کو جاری اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نےکہاکہ راناثنااللہ کی منشیات اسمگلنگ مقدمے میں بریت […]
پرویز الٰہی کی آج ایک اہم شخصیت سے ملاقات متوقع،تفصیل جانئے اس خبر میں وزیراعلیٰ پنچاب کی زمان پارک آمد متوقع ،عمران خان سے ملاقات کرینگے

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی آج کسی بھی وقت زمان پارک آمد متوقع ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب عمران خان سے ملاقات کریں گے ،ذرائع نے بتایاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی آج کسی بھی وقت زمان پارک آمد متوقع ہے ،زمان پارک میں وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی چیئرمین تحریک انصاف عمران […]
عمران خان اگر مگر چھوڑیں، اسمبلیاں توڑیں، ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں،وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اگر مگر چھوڑیں، اسمبلیاں توڑیں، ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں۔اپنے بیان میں رانا ثنا کا کہنا تھاکہ عام انتخابات اگلے سال اکتوبر میں ہی ہوں گے، خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی ٹوٹتی ہیں تو ان کا الیکشن 90 دن میں ہوگا۔انہوں […]
یہ کیا ہو گیا ۔۔۔؟ پاکستانی امپائر علیم ڈارکے ایک ہی دن میں 3 فیصلے غلط۔۔۔ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی امپائر علیم ڈار کے تین فیصلے غلط ثابت ہوئے جس کے بعد وہ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگے۔امپائر علیم ڈار دنیا بھر میں اپنے صحیح فیصلوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ علیم […]